امریکا نے وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر جہاز قبضے میں لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا اور براعظم جنوبی امریکا میں واقع ملک وینزویلا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5072 خبریں موجود ہیں
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یقینی بنائیں کہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ایک بار پھر شکست سے دوچار ہوں اور کملا ہیرس ملک کی نئی صدر بن کر تاریخ رقم کریں۔ صدر جو بائیڈن نے یہ مزید پڑھیں
فرانسیسی خاتون اپنے شوہر کے خلاف اسے نشہ آور اشیاء کھلا کر 72 مردوں سے زیادتی کروانے کے الزام میں عدالت پہنچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 72 سالہ خاتون نے اپنے ریٹائرڈ شوہر پر الزام عائد کیا مزید پڑھیں
افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں مرکزی مکالا جیل توڑنے کی کوشش میں کم از کم 129 قیدی ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ جیل سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران مزید پڑھیں
چین کے شہر تائیان میں اسکول کے باہر تیز رفتار بس بچوں اور والدین سے ٹکرا گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آج صبح ہونے والے اس حادثے میں 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 13 ہو مزید پڑھیں
بنگلا دیش نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے وائٹ واش کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تاریخ میں دوسری مرتبہ اپنی سر زمین پر حریف کے ہاتھوں وائٹ واش کا سامنا کرنا مزید پڑھیں
بنگلا دیش نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو تاریخی شکست دے دی۔راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہم اپنی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھ سکے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ ہم ہوم سیریز کے لیے پُرچوش تھے، مگر اس سیریز مزید پڑھیں
ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ ہم معاشی طور پر ڈیڈ اینڈ پر پہنچ چکے ہیں، حکمران ملکی معیشت ٹھیک کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ڈاکٹر قیصر بنگالی نےگزشتہ روز 3 حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا تھا. مزید پڑھیں
ہالینڈ: عدالت نے گستاخِ رسول ﷺ، گیرٹ ولڈرز کے خلاف فتویٰ دینے پر تحریک صراط مستقیم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کو 14 سال اور تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی کو 6 سال کی قید سنا دی ۔ مزید پڑھیں
