ٹیکساس،آسٹن: تیز رفتار ٹرک نے 17 گاڑیوں کو کچل دیا:بچوں سمیت5 ہلاک

ٹیکساس،آسٹن(نامہ نگارسے)امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت5 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر آسٹن میں ایک تیز رفتار ٹرک نے ہائی وے پر گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔ مزید پڑھیں

وائس آف امریکا کے ملازمین کوتنخواہ کے ساتھ رخصت پر بھیج دیا گیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے سرکاری خبر رساں ادارے وائس آف امریکا کے ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ رخصت پر بھیج دیا ہے۔امریکا کی دو خبر ایجنسیوں کی فنڈنگ بھی کم کر دی گئی ہے۔ اس مزید پڑھیں

نیشنل ٹی 20 کپ : پشاور نے لاہور وائٹس کو8 وکٹوں سے ہرادیا، صاحبزادہ فرحان کی سنچری

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیشنل ٹی 20 کپ کے تیسرے میچ میں پشاور نے صاحبزادہ فرحان کی جارحانہ سنچری کی مدد سے لاہور وائٹس کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ اقبال اسٹیڈیم میں ہفتے کے روز کھیلے گئے گروپ اے کے اس میچ کی مزید پڑھیں

اسپیشل اولمپکس: پاکستانی ایتھلیٹس نے 6 گولڈ ،3 سلور اور 3 برانز میڈلزجیت لئے

اٹلی(سپورٹس ڈیسک)اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید 3 گولڈ میدلز جیت لیے۔400 میٹر اسنو شوئنگ میں پاکستان کے صبور اور مناہل نے گولڈ میڈل اپنے نام کئے جبکہ منیب الرحمن نے 100 میٹر کراس کنٹری اسکیئنگ مزید پڑھیں

پشاور میں تھانہ ارمڑ کی حدود میں دھماکا، مفتی منیر شاکر جاں‌ بحق

پشاور (نامہ نگار) تھانہ ارمڑ کی حدود میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں مفتی منیر شاکر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور دھماکے میں زخمی ہونے والے چاروں افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

مارک کارنی کی قیادت میں لبرلز کی مقبولیت 42 سے 49 پوائنٹس تک پہنچ گئی

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) مارک کارنی کی لبرل پارٹی کے قائد کے طور پر زبردست کامیابی کے بعد پارٹی کی مقبولیت 49.5 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جو گزشتہ 26 سالوں میں IVR سروے میں سب سے زیادہ ہے۔ یہ اضافہ مزید پڑھیں

امریکا میں موجود گرین کارڈ ہولڈرز کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا میں موجود گرین کارڈ ہولڈرز کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا میں مستقل رہائش کا حق حاصل نہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مزید پڑھیں

حج 2025 کیلئےضروری تیاریاں مکمل،رہنمائی کیلئے ٹول فری نمبرز جاری

جدہ(نامہ نگار)سعودی عرب میں حج 2025 کی تیاریاں پورے زور و شور سے جاری ہیں، وزارت حج وعمرہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حج 2025 کیلئےضروری تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں تا کہ عازمین کو دروان قیام مکہ مزید پڑھیں

امریکا نے ٹرمپ پر تنقید کرنے والے جنوبی افریقہ کے سفیر کو ملک بدر کردیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا نے جنوبی افریقہ کے سفیر کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے ریمارکس دینے پر ملک بدر کر دیا، جس پر جنوبی افریقی صدر کے دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے سفیر کو مزید پڑھیں

پاکستان نے جونیئر ڈیوس کپ جیت لیا،فائنل میں انڈونیشیا کو دو ایک سے شکست

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے جونیئر ڈیوس کپ جیت لیا، فائنل میں انڈونیشیا کو دو ایک سے شکست دے دی۔پہلے سنگل مقابلے میں ابوبکر طلحہٰ نے دو ایک اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرے سنگلز میں گناوان میکا نے مزید پڑھیں