ہرارے(سپورٹس ڈیسک)انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں پاکستان نے زمبابوے کو 9 وکٹ سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔میچ میں زمبابوے کی ٹیم 45ویں اوور میں 158 رنز پر آؤٹ ہوئی، جس کے بعد گرین مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5047 خبریں موجود ہیں
لندن(ایجنسیاں)برطانیہ کے مختلف علاقوں میں منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت گرنے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔لندن، جنوبی انگلینڈ، مڈلینڈز، نارتھ ویسٹ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں برفباری کی وجہ سے درجہ حرارت مزید پڑھیں
باکو(غیرملکی میڈیا) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اپنی سرحدوں سے باہر، بشمول غزہ، کسی بھی عالمی امن مشن میں فوجی دستہ بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ آذربائیجانی ٹی مزید پڑھیں
کاراکاس(غیرملکی میڈیا) وینزویلا کی نوبیل امن انعام یافتہ اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچاڈو نے جتنی جلد ممکن ہو وطن واپس جانے کا اعلان کرتے ہوئے دارالحکومت کاراکاس میں قائم عبوری حکومت اور عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز کو سختی سے مسترد مزید پڑھیں
اسلام آباد( ایمنسٹی انٹرنیشنل، بین الاقوامی میڈیا)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں منظور کی گئی 27ویں آئینی ترمیم کو عدلیہ کی آزادی، منصفانہ سماعت کے حق اور قانون کی حکمرانی پر منظم اور مسلسل حملہ قرار مزید پڑھیں
نیو یارک (امریکی میڈیا، عدالتی ذرائع)وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے نیو یارک کی امریکی عدالت میں بیان دیا ہے کہ وہ ایک مہذب انسان اور اپنے ملک کے صدر ہیں اور انہیں ان کے گھر سے اغوا کرکے امریکا مزید پڑھیں
نیو یارک (امریکی میڈیا،سی این این)وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو وینزویلا پر امریکی حملے کے بعد گرفتار کر کے نیویارک کی عدالت میں پیش کر دیا گیا، جہاں انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے لایا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
بوگوٹا (ایجنسیاں)کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وطن کے دفاع کیلئےدوبارہ ہتھیار اٹھانے کو تیار ہیں۔بوگوٹا سے خبر ایجنسی کے مطابق کولمبیا کے صدر گسٹاوو پیٹرو مزید پڑھیں
نیویارک (نمائندہ خصوصی، یو این او)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا کے خلاف 3 جنوری کو کی گئی امریکی فوجی کارروائی کو بین الاقوامی قوانین کے خلاف قرار دیا ہے۔ یو این کے سلامتی کونسل کے ہنگامی مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی، پولیس ذرائع)شالیمار گارڈنز میں سرکاری سرپرستی میں منعقدہ ثقافتی تقریب کے دوران ’قیدی نمبر 804‘ کے عنوان سے گانا گانے پر گلوکار اور قوال فراز خان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔ ایف آئی آر میں الزام مزید پڑھیں
