کرانس مونٹانا(رائٹرز+دی سن)سوئٹزرلینڈ کے مشہور لگژری اسکی ریزورٹ کرانس مونٹانا میں نئے سال کی رات بار میں شدید آگ اور دھماکے کے نتیجے میں تقریباً 40 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے، حکام نے بتایا ہے۔ اس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5047 خبریں موجود ہیں
نیو یارک(اے پی+نیویارک پوسٹ)امریکی بائیں بازو کے ابھرتے ہوئے مسلم نوجوان رہنما ظہران ممدانی نے جمعرات کی علی الصبح نیویارک کے میئر کے طور پر حلفِ حیات اٹھا لیا، جس میں انہوں نے اپنے ہاتھ قرآنِ پاک پر رکھے، یہ مزید پڑھیں
گیلزن کرشن( غیر ملکی میڈیا)جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس تعطیلات کے دوران ایک بینک والٹ سے تقریباً 3 کروڑ یورو مالیت کی نقدی، سونا، زیورات اور دیگر قیمتی اشیا چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں
فریدآباد(ایجنسیاں)بھارتی شہر فریدآباد میں ایک 28 سالہ شادی شدہ خاتون کو چلتی وین میں ڈھائی گھنٹے تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد سڑک پر پھینکنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پیر اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(نامہ نگار)دھند کے باعث ملک بھر میں فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں 8 پروازیں منسوخ جبکہ 63 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں، ایک پرواز کو متبادل ایئرپورٹ پر لینڈ کرایا گیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
باماکو/اوگاڈوگو(ایجنسیاں)مغربی افریقہ کے ممالک مالی اور برکینا فاسو نے امریکی شہریوں کے سفر پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اقدام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ان ممالک کو سفری پابندی کی فہرست میں شامل مزید پڑھیں
نیو یارک(ایجنسیاں)نیو یارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی آج یکم جنوری 2026 کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ زہران ممدانی نیو یارک سٹی کی تاریخ کے پہلے میئر ہونگے جو قرآنِ کریم پر عہدے کا حلف لیں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں سال 2026ء کا آغاز ہو گیا، جس پر “جنگ نیوزکینیڈا” اپنے دیکھنے اور پڑھنے والوں کو سال نو کی مبارک باد پیش کرتا ہے۔ نیا سال شروع ہوتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں شاندار آتش مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امن، استحکام اور خوشحالی کی امیدوں کے ساتھ دنیا کے کئی ممالک میں نئے سال کا آغاز ہو گیا۔ مختلف شہروں میں آتش بازی، لائٹ شوز اور روایتی تقریبات کے ذریعے سال نو کا استقبال کیا گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے قومی شناختی کارڈ قواعد میں ترمیم کرتے ہوئے بایومیٹرکس کی تعریف کو وسیع کر دیا ہے، جس کے تحت فنگر پرنٹس کے ساتھ ساتھ چہرے اور آنکھوں کی اسکیننگ کو بھی قانونی طور پر قابلِ مزید پڑھیں
