قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، پاکستان انجینئرنگ کونسل میں تعاون کا معاہدہ

گلگت (خصوصی رپورٹ)اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے درمیان تعلیم کو فروغ دینے کے حوالے سے ایک سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔ اس بات پر اتفاق وائس چانسلر کے آئی یو انجینئر پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کی وی پی این کے غیر شرعی ہونے پر وضاحت

اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) کے سربراہ علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کے غیر شرعی ہونے کی وضاحت کردی۔ علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی نے کہا کہ وی پی این کا استعمال اکثر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، مذہبی و سیاسی اجتماع پر پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے دفعہ 144 کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق اسلام آباد میں 5 یا اس سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر مزید پڑھیں

لارنس بشنوئی کابھائی انمول بشنوئی امریکہ میں گرفتار

بھارت کے مشہور گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی کو امریکی حکام نے کیلیفورنیا میں گرفتار کرلیا۔میڈیا رپوٹس کے مطابق انمول بشنوئی کو تقریباً چار سے پانچ دن قبل کیلیفورنیا سے حراست میں لیا گیا، بھارتی ایجنسیز اس گرفتاری مزید پڑھیں

سعودی عرب: کیمبرج کے سالانہ امتحانات میں پہلی تینوں پوزیشنز پاکستانی بچوں‌نے حاصل کرلیں

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی بچوں نے کیمبرج یونیورسٹی انٹرنیشنل کے ریاضی اور انگلش کے سالانہ امتحانات میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے میدان مار لیا پوزیشن ہولڈرز طلباء کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ بھی تعلیمی میدان مزید پڑھیں

مظہر شفیق کو اسکاربورو سینٹر سے اونٹاریو لبرل پارٹی کا امیدوار نامزد ہونے پرمبارکباد

پاکستانی اور کینیڈین کمیونٹی میں چند دوست ایسے ہیں جنہوں نے کمیونٹی کو سیاسی طور پر Mobilize کیا ہواہےاور ان دوستوں کی کاوشوں کی بدولت ہمارے لوگوں کی موجودگی فیڈرل، صوبائی اور میونسپلٹی لیول پر ہے.کمیونٹی کو سیاسی طور پر مزید پڑھیں

بارسلونا:چھاتی کے کینسر کی آگاہی مہم ریس میں 35 ہزار خواتین کی شرکت

بارسلونا میں خواتین کی ریس کے بیسویں ایڈیشن کا انعقاد ہوا جس میں 35 ہزار سے زائد خواتین شریک ہوئیں۔ایونٹ کا مقصد چھاتی کے کینسر کی روک تھام کیلئے آگاہی فراہم کرناتھا۔ ایونٹ میں کھیلوں کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی مزید پڑھیں

لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا

نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسن کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس مزید پڑھیں

24 نومبرکو پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں:عمران خان

پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی جانب سے کارکنان کیلئے 24 نومبر احتجاج کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی جانب سے جاری ہونے والی عمران خان کی ہدایات کے مطابق 24 نومبر مزید پڑھیں