اسرائیلی میڈیا کا سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کی شہادت کا دعویٰ

تہران ( اسرائیلی میڈیا رپورٹس)اسرائیلی میڈیا نے سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔میڈیا کے مطابق احمدی نژاد ایران پر حالیہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے ہیں۔69 سالہ احمدی نژاد 2005ء سے 2013ء تک ایران مزید پڑھیں

پاکستان کی جوابی کارروائی میں 415 افغان طالبان ہلاک، 580 سے زائد زخمی: عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے آپریشن غصب للحق کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ مزید پڑھیں

مشرق وسطی کے 7 بڑے ایئرپورٹس پر ایک دن میں 3400 پروازیں منسوخ

کراچی، اسلام آباد، لاہور (نمائندگان)امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث مشرق وسطیٰ کے سات بڑے ایئرپورٹس پر ایک دن میں 3400 پروازیں منسوخ ہو گئیں، جبکہ پاکستان سے مشرق وسطیٰ کیلئےتمام 200 پروازیں منسوخ کر دی گئی مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر پھر حملہ، 9 اسرائیلی ہلاک، 20 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (عرب میڈیا، اسرائیلی میڈیا، ایرانی سرکاری میڈیا)ایران نے ایک مرتبہ پھر مقبوضہ بیت المقدس کے نواح میں بیت شمش پر حملہ کیا، جس میں 9 اسرائیلی ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق بیت شمش مزید پڑھیں

آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت پر انتہائی افسوس ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اور حکومت ایرانی عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔اتوار کو اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ سید مزید پڑھیں

ایران کے سرکاری میڈیا کی آیت اللّٰہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق

تہران ( ایرانی سرکاری میڈیا، فارس نیوز ایجنسی، تسنیم نیوز ایجنسی، العربیہ، الجزیرہ، رائٹرز، اے ایف پی، برطانوی میڈیا رپورٹس، عرب میڈیا، روسی میڈیا، اقوام متحدہ)امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں صورتحال قابو میں، شہریوں کو احتیاطی ہدایات جاری

ابوظہبی، متحدہ عرب امارات(نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور زائرین کی حفاظت اور سلامتی کو اولین ترجیح دی جارہی ہے اور موجودہ صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور:اشرف خان لودھی کے بھتیجےمحمدیشب خان کا انتقال

لاہور(نمائندہ خصوصی)جنگ نیوز کینیڈا کے چیف ایڈیٹر اشرف خان لودھی کے جواں سال بھتیجے محمد یشب خان رضائے الٰہی سے لاہورمیں انتقال کرگئے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. محمد یشب خان کے انتقال پر اہل خانہ، عزیز و اقارب اور مزید پڑھیں

امریکا مزید ایران و اسرائیل کے تنازعے میں نہ الجھے:عمان کی اپیل

مسقط، عمان ( عمانی وزارت خارجہ) عمان، جو امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کروا رہا ہے، نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد امریکا سے اپیل کی ہے کہ وہ مزید اس تنازعے میں نہ الجھے مزید پڑھیں

ایرانی شہرمناب میں گرلز اسکول پر اسرائیلی حملہ، 83 شہید

مناب، ایران ( ایرانی میڈیا) ایران کے شہر مناب میں لڑکیوں کے اسکول پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں 83 افراد شہید ہو گئے۔ایران کی وزارت تعلیم کے ترجمان علی فرہادی نے بتایا کہ مناب کے گرلز اسکول پر آج مزید پڑھیں