توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا

راولپنڈی(ایجنسیاں) خصوصی عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ فیصلہ خصوصی جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے مزید پڑھیں

HBL پاکستان سپر لیگ روڈ شو نے نیو یارک میں پاکستانی کرکٹ کا جوش دکھادیا

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ PCB نے قونصل خانہ پاکستان، نیو یارک کے تعاون سے HBL پاکستان سپر لیگ PSL روڈ شو کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ یہ تقریب لیگ کی عالمی سطح پر رسائی اور بین الاقوامی مزید پڑھیں

تائیوان:دارالحکومت تائی پےسب وے ٹرین اسٹیشن پر حملہ، 3 ہلاک، 5 زخمی

تائی پے (ایجنسیاں) تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں جمعے کے روز ایک سب وے ٹرین اسٹیشن پر حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ تائیوان کے وزیرِ اعظم کے مطابق حملہ آور مزید پڑھیں

پاکستان نے غزہ میں دستے بھیجنے سے پہلے کچھ سوال پوچھے ہیں: مارکو روبیو

واشنگٹن (امریکی وزارت خارجہ) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک نے غزہ میں امن و امان کے قیام کیلئے فوجی دستے بھیجنے سے متعلق کچھ سوالات اٹھائے ہیں اور ان کے جوابات کے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور قطر میں غیرمتوقع برفباری، شدید سردی اور بارش سے معمولات متاثر

ریاض/دوحہ (خلیج ٹائمز، عرب نیوز، سعودی پریس ایجنسی، بی بی سی ویدر) سعودی عرب اور قطر کے مختلف علاقوں میں غیرمتوقع طور پر برفباری ریکارڈ کی گئی، جبکہ شدید سردی، موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں نے دونوں ممالک کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش:بھارت کے سخت ناقدشریف عثمان ہادی کی ہلاکت، پرتشددمظاہرے

ڈھاکا (ایجنسیاں) بنگلہ دیش میں بھارت کے سخت ناقد اور مقبول نوجوان سیاسی رہنما شریف عثمان ہادی کی ہلاکت کے بعد دارالحکومت ڈھاکا اور دیگر شہروں میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے، جس کے پیش نظر پولیس اور نیم فوجی دستوں مزید پڑھیں

پاکستان پہلگام حملے میں ملوث نہیں،بھارت نے چارٹر کی خلاف ورزی کی:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (نامہ نگار) اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی، پہلگام حملے اور 7 مئی کو بھارتی فوجی کارروائی سے متعلق ایک جامع رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں واضح کیا گیا مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی میں علیم خان اور پلوشہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر برائے مواصلات عبد العلیم خان اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان کے درمیان شدید زبانی جھگڑا ہو گیا۔ واقعہ 19 دسمبر 2025 کو پیش مزید پڑھیں

9 مئی حملہ کیس: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد سمیت چار رہنماؤں کو دس، دس سال قید

لاہور (وقائع نگارخصوصی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے ایک مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا، جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری مزید پڑھیں

مغربی کنارے روانگی سے قبل سرحد عبور کرنے کی اجازت حاصل تھی:اقراء خالد

ٹورنٹو/اوٹاوا (سی بی سی ریڈیو، میٹرو مارننگ)کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ اقراء خالد نے سی بی سی ریڈیو کے پروگرام میٹرو مارننگ میں میزبان ڈیوڈ کومن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی کنارےکے مجوزہ دورے پر جانے والے وفد کے مزید پڑھیں