وفاقی کابینہ نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی

وفاقی کابینہ نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلا ف مذمتی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات کی وجہ سے 39 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، قرارداد میں مطالبہ کیا گیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہیں ہوگا تو سرمایہ کاری کیوں آئے گی:عمر ایوب خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان نے ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔عمر ایوب نے کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی کا کوئی خطرہ نہیں، کیونکہ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی اے آئی انفلوئنسر کی سوشل میڈیا پر دھوم

مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ پاکستان کی پہلی اے آئی انفلوئنسر ہونے کا دعویٰ کرنے والی شبنم زئی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ ایک ہفتے قبل فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انٹری دینے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہ ملنے پر ہائیکورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 جولائی کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی نے عامر مغل کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ مزید پڑھیں

پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ احترام جمہوریت، انسانی حقوق اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ یکساں مزید پڑھیں

مانچسٹر ایئرپورٹ پرپاکستانی نوجوان پر تشددکی فوٹیج وائرل، پولیس نے سر پر لات ماری

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کی جانب سے پاکستانی نوجوان پر تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں پولیس افسر کو زمین پر گرے ہوئے شخص کو لات مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس اچانک مزید پڑھیں

کینیا : صدر ولیم روٹونے مشاورت کے بعد اپوزیشن کے بارہ نمائندوں کو کابینہ میں شامل کر لیا

کینیا ( فلک شیر سے)ولیم روٹو، کینیا کے صدر نے اپوزیشن جماعتوں اور عوامی تنظیموں سے مشاورت کے بعد اپوزیشن کے بارہ نمائندوں کو کابینہ میں شامل کر لیا ہے .صدر نے کہا کہ کینیا ایک آزاد اور جمہوری ملک مزید پڑھیں

جرمنی: ایرانی امام بارگاہ اسلامک سینٹر ہیمبرگ پر پابندی،دوسری ریاستوں میں بھی عمارات کی تلاشی

جرمنی(رضوان خان سے)جرمنی کے ساحلی شہر ہیمبرگ میں ایرانی امام بارگاہ اسلامک سینٹر ہیمبرگ(آئی زیڈ ایچ) پر پابندی لگا دی گئی جبکہ آٹھ صوبائی ریاستوں میں 53 عمارات کی تلاشی لی گئی۔ اسلامک سینٹر (آئی زیڈ ایچ) ایسا ادارہ ہے مزید پڑھیں