امریکا :جو بائیڈن غلطیوں پر غلطیاں اور بھلکڑ پن کے عادی ، زبان بھی پھسلنے لگی

امریکا کے 81 سالہ صدر جو بائیڈن غلطیوں پر غلطیاں کرنے اور بھلکڑ پن کے عادی ہوگئے اور ان کی زبان بار بار پھسلنے لگی ہے۔ جو بائیڈن جو اپنی غائب دماغی اور خرابی صحت کی خبروں کے ساتھ رواں مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز کو ایڈہاک ختم ہونے پر اسپتال سے فارغ کر دیاگیا

لاہور:محکمہ صحت پنجاب نے گھیرا تنگ کرتے ہوئے سروسزاسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کو ایڈہاک ختم ہونے پر اسپتال سے فارغ کر دیا۔ ایم ایس سروسز اسپتال نے ایڈہاک ختم ہونے پر متعدد ڈاکٹرز کو اسپتال سےفارغ کر دیا۔ چیئرمین وائےڈی مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد (ن) لیگ کو حکومت چھوڑ دینی چاہی، جاوید لطیف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد (ن) لیگ کو حکومت چھوڑ دینی چاہیے۔ جاوید لطیف نے کہا کہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

لندن:پشتون تحفظ مومنٹ کے کارکنان کا پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے پر تشدد مظاہرہ

لندن: پشتون تحفظ مومنٹ کے کارکنان کا پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے پر تشدد مظاہرہ .مظاہرین نے افغان پرچم اٹھا رکھے تھے، ہائی کمیشن کی عمارت پر حملے کی کوشش .اس موقع پر موجود پاکستانی شہری نے روکا اور پاکستان مزید پڑھیں

ناروے کا یوکرین کو روسی حملوں کے دفاع کے لئے ایف 16 جنگی طیارے عطیہ کرنے کا اعلان

ناروے نے یوکرین کو روسی حملوں کے دفاع کے لیے ایف 16 جنگی طیارے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ناروے کے وزیر اعظم یوناس گہر ستورے نے روس اور یوکرین کے مابین ہونے والی جنگ میں یوکرین کو ایف سولہ مزید پڑھیں

صدر الہام علیوف کے طیارے کو پاک فضائیہ کے طیاروں نے حفاظتی حصار میں لیا

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا پاکستان میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پاکستان میں داخل ہوتے ہی آذربائیجان کے صدر کے طیارے کو پاک فضائیہ کے طیاروں نے حفاظتی حصار میں لے لیا اور طیارے کو پاک فضائیہ کے طیارے مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کی سہولت کے لیے وزارت حج نے اردو سمیت 16 زبانوں میں گائیڈ بک جاری کردی

رواں سیزن میں عمرہ زائرین کو بڑی سہولت مل گئی ہے کیونکہ وزارت حج نے عمرہ زائرین کی سہولت کے لیے اردو سمیت 16 زبانوں میں گائیڈ بک جاری کردی ہے۔ وزارت حج وعمرہ کی جانب سے ’دلیل العمرہ‘ کے مزید پڑھیں