نیشنل گرڈ سے بجلی کم کی گئی تو بجلی بند کر دوں گا:علی امین گنڈا پور

ڈی آئی خان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو آخری بار کہتا ہوں ہمیں صوبے کا پیسہ دو، اگر نیشنل گرڈ سے بجلی کم کی گئی تو بجلی بند کر دوں گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

کینیڈین فوج میں داڑھی پر نئی پابندیاں، نئے ڈریس کوڈ کی تفصیلات جاری

اوٹاوا: کینیڈین فوج نے داڑھی اور دیگر ذاتی آرائشات کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جس میں فوجی جوانوں کے ڈریس کوڈ اور ذاتی آرائش کے متعلق سخت ہدایات دی گئی ہیں۔کینیڈین آرمڈ فورسز (سی اے مزید پڑھیں

بنگلادیشی فاسٹ بائولر تنظیم حسن پر جرمانہ عائد

سینٹ ونسٹ :دوران میچ نیپالی کپتان کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے کامعاملہ ،آئی سی سی نے بنگلادیشی فاسٹ بائولر تنظیم حسن پر میچ فیس کا 15فیصد جرمانہ عائد کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسپرٹ آف کرکٹ کیخلاف یہ واقعہ مزید پڑھیں

امریکیوں سے شادیاں کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں سے شادیاں کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ بارڈر امیگریشن پر سیاست کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے، مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ مزید پڑھیں