آسٹرین مسافر طیارے کو فضا میں ژالہ باری سے شدید نقصان

آسٹرین ایئر لائنز کے مسافر طیارے کو پرواز کے دوران ژالہ باری سے شدید نقصان پہنچا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارہ اتوار کو اسپین سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا جارہا تھا جس میں 173 مسافر اور عملے کے 6 افراد مزید پڑھیں

سعودی شاہ کاغزہ کے شہدا کے مزید 1 ہزار رشتہ داروں کی حج میزبانی کا حکم

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے غزہ کی پٹی کے شہدا اور زخمیوں کے خاندانوں میں سے مزید ایک ہزار افراد کی سرکاری سطح پر دورانِ حج میزبانی کا حکم جاری کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

اردن :شاہ عبداللہ دوم کی سلور جوبلی کے موقع پر تقریب میں ملکہ رانیہ توجہ کا مرکز

اردن کے شاہی خاندان نے شاہ عبداللہ دوم کی سلور جوبلی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر شاہی خاندان کے افراد قیمتی لباس اور سج سنور کر تقریب میں شریک ہوئے۔ مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ: ملاوی کے نائب صدر سمیت تمام 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

افریقی ملک ملاوی کے صدر نے لاپتہ طیارے میں سوار نائب صدر 51 سالہ ساؤلوس چیلیما سمیت تمام 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ ڈیفنس فورس کے مطابق نائب صدر کا طیارہ ممکنہ طور پر چکنگوا کے جنگل مزید پڑھیں

یورپی یونین کا غزہ جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل قرارداد منظور کرنے کا خیرمقدم

یورپی یونین نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2735 کو منظور کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے 31 مئی کو اعلان کردہ جنگ بندی کی نئی تجویز کی حمایت کی ہے۔ اس کے ساتھ مزید پڑھیں

برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول

ویزا لگے یا مسترد ہو، برطانیہ کو لاکھوں پاؤنڈ کا فائدہ ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 2023 میں برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول ہوئے۔ میڈیا رپورٹ مطابق 2023 میں پاکستان سے مزید پڑھیں