باجوڑ: کرکٹ میچ:ایک شخص جاں بحق اور ڈی ایس پی سمیت 3 افراد زخمی

باجوڑ اسپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ کے فائنل میچ میں گزشتہ روز ہونے والے جھگڑے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور ڈی ایس پی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے تھے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی مزید پڑھیں

انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر ڈیرن گوف لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور قلندرز نے انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔لاہور قلندرز کی انتظامیہ کے مطابق انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور سابق ایم ڈی یارکشائر کاؤنٹی ڈیرن گوف کا ہیڈ کوچ کے طور پر مزید پڑھیں

ارشد ندیم کو گھر جاکر انعامات دیئے، مجھے دفتر بلاکر ہی دے دیں: پیرا ایتھلیٹ حیدر علی

پاکستان کے کامیاب ترین پیرا ایتھلیٹ حیدر علی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پیرالمپکس کو اولمپکس کے برابر ہی اہمیت دی جاتی ہے، پاکستان کیلئے پیرالمپکس میں چار میڈلز جیتے لیکن وہ پذیرائی نہیں ملی جس کے وہ مزید پڑھیں

شمالی غزہ پر اسرائیلی بمباری، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید،درجنوں زخمی

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اور لبنان میں خون کی ہولی کھیلنے کا سلسلہ جاری ہے، شمالی غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کردیا

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کردیا ہے، نئی فوجی تعیناتی میں بی 52 طیارے بھی شامل ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات میں مسلم کمیونٹی عدم دلچسپی اور تذبذب کا شکار

غزہ اور لبنان میں جنگ کے باعث امریکی صدارتی انتخابات میں مسلم کمیونٹی عدم دلچسپی اور تذبذب کا شکار ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کے حقوق سے متعلق دونوں بڑی پارٹیوں کے صدارتی امیدواران کی پالیسیاں کمیونٹی کے مزید پڑھیں

9 نومبر کو آخری کال دیں گے، اس بار کفن باندھ کر نکلیں گے: علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ 9 نومبر کو آخری کال دیں گے اور اس بار کفن باندھ کر نکلیں گے۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے مزید پڑھیں

اٹک : مجھے تاوان کیلئے اغواء کیا گیا، انتظار پنجوتھہ بیان دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

اٹک : پاکستان تحریک انصاف کے بازیاب ہونے والے مغوی وکیل انتظار حسین پنجوتھہ پولیس کو بیان ریکارڈ کراتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے، ان کا کہنا ہے کہ مجھے تاوان کیلئے اغواء کیا گیا تھا۔ بازیابی کے بعد شدید تکلیف کے مزید پڑھیں