ابوظبی (غیرملکی میڈیا رپورٹس)ابوظبی کی شاہ گیس فیلڈ میں ڈرون حملے کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ابوظبی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکام اور ریسکیو ٹیموں نے آگ کو کنٹرول کر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5840 خبریں موجود ہیں
دبئی/ابوظبی (نمائندہ خصوصی)دبئی کے دونوں ایئرپورٹس پر غیرملکی پروازوں کی لینڈنگ عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔اماراتی سول ایوی ایشن کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیرملکی پروازوں کی لینڈنگ روک دی گئی ہے۔ فلائٹ مزید پڑھیں
تہران (ایرانی پولیس، تسنیم نیوز ایجنسی)ایران میں سیکیورٹی فورسز نے اسرائیل کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں 500 افراد کو گرفتار کرلیا۔ایرانی پولیس کے سربراہ کے مطابق گرفتار ملزمان میں وہ افراد بھی شامل ہیں جنہوں نے حساس مزید پڑھیں
تل ابیب ( عالمی میڈیا)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنی موت سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں کا جواب دیتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کر دی جس میں وہ اپنے ہاتھوں کی دس انگلیاں دکھاتے نظر آئے۔ مزید پڑھیں
منامہ (بحرینی وزارت داخلہ)بحرین میں ایران کیلئے جاسوسی کے شبہے میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق گرفتار افراد پر ایران کی پاسداران انقلاب کیلئے حساس معلومات جمع کرنے اور فراہم کرنے کا مزید پڑھیں
خلیج فارس (ایجنسیاں)امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے۔بحری ٹینکروں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والے پلیٹ فارم ٹینکر ٹریکرز کے مطابق خارگ جزیرے پر سات ٹینکر مزید پڑھیں
سکھر/نوشہرو فیروز (نامہ نگار)لاکھا روڈ اسٹیشن کے قریب ریلوے لوپ لائن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک مال گاڑی پہلے سے لوپ لائن میں کھڑی تھی اور پیچھے سے آنے والی 27 اپ شالیمار ایکسپریس اس سے ٹکرا مزید پڑھیں
تل ابیب (اسرائیلی میڈیا، عالمی ذرائع)اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے واضح کیا ہے کہ بینجمن نیتن یاہو زندہ ہیں اور ان کے ہلاک ہونے کی خبریں افواہ ہیں۔غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق 12 مارچ کو سوشل میڈیا پر ایک مزید پڑھیں
تہران (ایرانی میڈیا، عالمی ذرائع)ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے خبردار کیا ہے کہ ایپسٹین ٹیم کی باقیات نے نائن الیون جیسے واقعے کا منصوبہ بنا کر ایران پر الزام لگانے کی سازش تیار کی ہے۔ مزید پڑھیں
تہران (ایرانی میڈیا، عالمی خبر رساں ادارے)ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو ڈھونڈ کر قتل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو اب تک زندہ ہے تو اس کا تعاقب جاری مزید پڑھیں
