ایران نے علاقائی ممالک کو امریکی فالس فلیگ آپریشن سے خبردار کردیا

تہران/واشنگٹن/برن (ایرانی میڈیا، رائٹرز، اے ایف پی)ایران نے خطے کے ممالک کو ممکنہ امریکی فالس فلیگ آپریشن سے خبردار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا ایسے آپریشن کے لیے ایرانی ساختہ شاہد ڈرونز کی نقل استعمال کرسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

ایرانی حملوں میں 24 گھنٹوں میں بڑی تباہی، 100 سے زائد اسرائیلی زخمی

تل ابیب/ریاض/کویت سٹی (رائٹرز، الجزیرہ، اے ایف پی، عرب میڈیا)اسرائیل میں ایران کے میزائل حملوں سے مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، متعدد مقامات پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ کئی عمارتیں اور گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔اسرائیلی حکام کے مزید پڑھیں

اسرائیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز کی کمی ہوگئی، امریکی ویب

واشنگٹن (ایجنسیاں)ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں میں اضافے کے بعد اسرائیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز تیزی سے کم ہوتے جا رہے ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق اسرائیل نے امریکا کو آگاہ کیا ہے مزید پڑھیں

امارات کا خارگ پر حملے میں اپنی زمین استعمال ہونے کا ایرانی الزام مسترد

ابوظہبی (نامہ نگار)متحدہ عرب امارات نے ایران کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ امریکا نے خارگ جزیرے پر حملے کیلئے اماراتی سرزمین استعمال کی تھی۔خارگ ایران کا ایک اہم جزیرہ ہے جہاں سے تیل کی برآمدات کی مزید پڑھیں

ایران کا امارات میں فجیرہ پورٹ پر حملہ، خوف ناک آگ لگ گئی

فجیرہ (ایجنسیاں)ایران نے متحدہ عرب امارات کی فجیرہ پورٹ پر ڈرون حملہ کیا ہے جس کے بعد متاثرہ مقام پر شدید آگ بھڑک اٹھی۔امریکی میڈیا کے مطابق حملے کے بعد فجیرہ پورٹ پر بعض آئل لوڈنگ آپریشنز معطل کر دیے مزید پڑھیں

اسرائیل اور لبنان کا پہلا رابطہ جلد متوقع، ٹرمپ کے داماد بھی شریک ہونگے

پیرس/قبرص (ایجنسیاں)اسرائیل اور لبنان آنے والے دنوں میں براہِ راست مذاکرات کرنے والے ہیں، جو ایران جنگ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان پہلا رابطہ ہوگا۔اس جنگ کے نتیجے میں لبنان کے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان لڑائی میں مزید پڑھیں

خلیجی ملکوں پر میزائل اور ڈرون حملے ایرانی فوجی کمزوری کا اظہار ہیں:یو اے ای

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات نے خلیجی ملکوں پر میزائل اور ڈرون حملوں کو ایران کا اخلاقی دیوالیہ پن قرار دیا ہے۔یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید کے سینیئر ڈپلومیٹک ایڈوائزر انور قرقاش نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

آبنائے ہُرمُز کو کھلا رکھنے کیلئےکئی ممالک جنگی جہاز بھیجیں گے:ٹرمپ

واشنگٹن (ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہُرمُز کو کھلا رکھنے کیلئے امریکا کے ساتھ مل کر کئی ممالک جنگی جہاز بھیجیں گے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امید ہے کہ چین، مزید پڑھیں

ایران کے سعودی اڈے پر حملے میں امریکی فضائیہ کے 5 طیارے جزوی تباہ

ریاض (ایجنسیاں)سعودی عرب کے پرنس سلطان ایئر بیس پر ایران کے میزائل حملے میں امریکی فضائیہ کے پانچ ری فیولنگ طیارے زمین پر ہی نشانہ بن گئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق طیارے مکمل طور پر تباہ نہیں ہوئے اور ان مزید پڑھیں