لندن :ایران کا ڈیگو گارشیا فوجی اڈے پر حملے کی کوشش ناکام

لندن (برطانوی سرکاری ذرائع، بین الاقوامی میڈیا) ایرانی افواج نے بحرِ ہند میں واقع امریکا اور برطانیہ کے مشترکہ فوجی اڈے ڈیگو گارشیا پر میزائل حملے کی کوشش کی جو ناکام بنا دی گئی۔برطانوی ذرائع کے مطابق ایران نے دو مزید پڑھیں

امریکا کو برطانوی سرزمین سے جنگ کی اجازت نہ دی جائے،لندن میں مظاہرہ

لندن (ایجنسیاں) امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران اور لبنان پر حملوں کے خلاف لندن میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ برطانیہ اپنی سرزمین کو امریکی جنگ کیلئےاستعمال نہ ہونے دے۔ مظاہرین نے ایران مزید پڑھیں

ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی جنگی طیارہ ایف 16 گرانے کا دعویٰ

تہران (ایرانی میڈیا، آئی آر جی سی) ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے وسطی علاقے کی فضاؤں میں ایک اسرائیلی ایف 16 فائٹنگ فیلکن جنگی طیارہ مار گرایا گیا۔ آئی آر جی سی کے شعبہ مزید پڑھیں

پنٹاگون کی صحافیوں پر پابندی غیر آئینی قرار، امریکی جج کا فیصلہ

واشنگٹن ( نیویارک ٹائمز، فوکس نیوز، اے پی، اے ایف پی)امریکی وفاقی جج نے جمعہ، 20 مارچ کو فیصلہ دیا کہ پنٹاگون کی جانب سے صحافیوں کی رسائی پر نئی پابندیاں امریکی آئین کی خلاف ورزی ہیں۔ جج نے کہا مزید پڑھیں

عراقی مزاحمت کاروں نے اربیل امریکی ایئر بیس پر ریڈار سسٹم تباہ کر دیا

اربیل، عراق (ایرانی میڈیا) عراق میں سرگرم مزاحمتی گروپ ’اسلامک مزاحمتی گروپ عراق‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اربیل میں واقع امریکی ہریر ایئر بیس کے تین اہم اور حساس مقامات، بشمول مرکزی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنا مزید پڑھیں

ایران کی نطنز جوہری تنصیب پر حملے کی تصدیق، اسرائیل کا لاعلمی کا اظہار

تہران (ایرانی میڈیا، عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی، روسی وزارت خارجہ) ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم (AEOI) نے تصدیق کی ہے کہ اس کے اہم جوہری مرکز نطنز پر حملہ کیا گیا، تاہم ادارے نے حملے کی نوعیت اور استعمال شدہ مزید پڑھیں

ایرانی عوام کے اتحاد نے دشمن کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی: مجتبیٰ خامنہ ای

تہران (ایرانی میڈیا) ایران کے رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای نے ایک تحریری پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے درمیان غیر معمولی اتحاد نے دشمن کی صفوں میں دراڑ پیدا کر دی ہے اور ان کے مزید پڑھیں

نطنز جوہری مرکز پر امریکی و اسرائیلی فضائی حملہ، تابکاری کا خطرہ نہیں:ایران

تہران (ایرانی میڈیا، رائٹرز، اے پی نیوز، ایکسپریس اینڈ اسٹار، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی) ایران کے نطنز یورینیم افزودگی مرکز پر ہفتے کے روز امریکی و اسرائیلی فضائی حملہ کیا گیا، جس میں تابکاری کے اخراج یا کسی قسم مزید پڑھیں

ایران میں رہائشی مکان پر حملہ، ماں باپ بچے سمیت شہید

رامسر (ایرانی میڈیا) ایران کے شہر رامسر میں امریکی و اسرائیلی حملے کے نتیجے میں رہائشی مکان کو نشانہ بنایا گیا جس میں میاں بیوی اور ان کا بچہ شہید ہوگیا۔ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ نہتے شہریوں کو نشانہ مزید پڑھیں

راولپنڈی:سیکیورٹی وجوہات،عمران خان نمازِ عید ادا نہ کرسکے

راولپنڈی (نامہ نگار) اڈیالہ جیل میں عیدالفطر کی نماز ادا کردی گئی تاہم سیکیورٹی وجوہات کے باعث بانی پی ٹی آئی نمازِ عید ادا نہیں کرسکے۔جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں نے عید کی نماز جیل کی جامع مسجد اور مزید پڑھیں