اسلام آباد:پی آئی اے کی نجکاری کیلئے85 ارب کی جگہ 10 ارب روپے کی بولی موصول

اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے وفاقی حکومت کو 85 ارب کی جگہ صرف ایک بڈر کی طرف سے 10 ارب روپے کی بولی موصول ہوئی۔حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئےکم از کم مزید پڑھیں

ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ اہل خانہ کے ہمراہ جیل سے روانہ ہوگئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے آج ایمان مزاری اور ہادی مزید پڑھیں

ایرانی نژاد جرمن شہری کو سزائے موت، جرمنی کا تمام ایرانی قونصل خانے بند کرنے کا حکم

ایرانی نژاد جرمن شہری کو ایران میں موت کی سزا دیے جانے پر جرمنی نے ایران کے تمام قونصل خانوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جرمنی میں مزید پڑھیں

سپین کےوزیر اعظم پیدرو سانچیز کا مہلک سیلاب کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان

سپین(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے مہلک سیلاب کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا.سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 155 ہوگئی ہے.وینلسیا صوبائی حکومت کا سیلاب متاثرین کے لئے255 ملین یورو امداد کا اعلان کردیاہے.متعددعلاقوں میں ہائی الرٹ مزید پڑھیں

میاں نواز شریف کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں،مزید چند روز قیام کرینگے

میاں نواز شریف کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتوں سمیت مصروفیات ، امریکہ میں مزید چند روز قیام کرینگے ۔ نواز شریف کے نجی دورے کو امریکی سیکورٹی ادارے خفیہ اور تحفظ فراہم کر رہے ہیں ۔ واشنگٹن میں نواز شریف مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کے پی میں طلباء یونین بحال کرنے کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں طلباء یونین بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ طلباء ہمارے ملک کا حصہ ہیں، اس مزید پڑھیں

ایف آئی اے امیگریشن کے 17 افسران و اہلکاروں پر کرپشن اور بدعنوانی ثابت

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے امیگریشن کے 17 افسران و اہلکاروں پر کرپشن اور بدعنوانی ثابت ہوگئی، افسران و اہلکاروں میں سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اور ہیڈ کانسٹیبل شامل ہیں۔ دستاویز کے مطابق 2 افسران مزید پڑھیں