اسپیکرقومی اسمبلی کان لیگی ایم این اےعادل بازئی کو نااہل کرکے ڈی سیٹ کرنے کا مطالبہ

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم پر ووٹ نہ دینے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے عادل بازئی کو نااہل قرار دے کر انہیں ڈی سیٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق مزید پڑھیں

اسرائیل میں جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم ’تھاڈ‘ نصب کر دیا:امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن

امریکا نے اسرائیل میں جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم ’تھاڈ‘ نصب کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس تھاڈ اینٹی میزائل سسٹم جلد آپریشنل کرنے کی صلاحیت مزید پڑھیں

حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار سر میں گولی لگنے سے شہید ہوئے، پوسٹمارٹم رپورٹ

اسرائیلی فوج کے ساتھ آخری سانس تک بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ یحییٰ سنوار 16 اکتوبر کو غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ مزید پڑھیں

ترکیہ کے معروف مذہبی رہنما فتح اللّٰہ گولن امریکا میں انتقال کر گئے

ترکیہ کے معروف مذہبی رہنما فتح اللّٰہ گولن امریکا میں انتقال کر گئے۔ترک میڈیا کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کی حکومت کے ناقد فتح اللّٰہ گولن امریکا میں قیام کے دوران 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔اس مزید پڑھیں

بنگلا دیش: سیلاب سے تقریباً 11 لاکھ میٹرک ٹن چاولوں کی فصل تباہ

بنگلا دیش میں حالیہ سیلاب سے تقریباً 11 لاکھ میٹرک ٹن چاولوں کی فصل کو نقصان پہنچا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بنگلادیشی وزارتِ زراعت کا کہنا ہے کہ اس سال سیلاب کی وجہ سے چاول کی پیداوار مزید پڑھیں

ٹورنٹو،ملٹن: جی ٹی اے ماسٹرز ٹیپ بال کرکٹ لیگ کا آغاز، 16 ٹیموں کی شرکت

ٹورنٹو،ملٹن (نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے شہر ملٹن میں جی ٹی اے ماسٹرز ٹیپ بال کرکٹ لیگ کا آغاز ہو گیاہے۔ کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ آدم وینکوورڈ، رکنِ اونٹاریو پارلیمنٹ ذیشان حامد، ریجنل کونسلر سمیرا علی، لیگ آرگنائزر کیز خان، لیگ سپورٹر مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ویمنز پہلی بار ٹی 20 چیمپئن بن گئی

دبئی: ویمنز کرکٹ کو نیا ٹی20چیمپئن مل گیا۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے پہلی بار ٹی 20ورلڈکپ جیت لیا۔جنوبی افریقی ٹیم لگاتار دوسرے فائنل میں بھی ناکام رہی اور نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کھا کر ٹائٹل اپنے نام نہ کر مزید پڑھیں

بابا صدیقی کیس:قاتل کو ہتھیار فراہم کرنے کے الزام میں اسکریپ ڈیلر گرفتار

بابا صدیقی قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے قاتل کو ہتھیار فراہم کرنے کے الزام میں ایک اسکریپ ڈیلر کو گرفتار کر لیا۔انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس کے زیرِ حراست مشتبہ مزید پڑھیں

ایلون مسک کا روزانہ ایک فرد کو 10 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان

ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کیلئے لاکھوں ڈالر اُڑانے کا اعلان کر دیا ہے، دنیا کے امیر ترین شخص نے روزانہ ایک فرد کو ایک ملین ڈالرز دینے کا اعلان کیا ہے۔ ’’امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ مزید پڑھیں