اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بند کرے، ورنہ جواب دیا جائیگا: خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر

تہران(خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر)ایران کے خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے گزشتہ دو روز کے دوران جنگ بندی کی 48 مرتبہ خلاف ورزی کی ہے اور جنوبی لبنان میں اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ تہران مزید پڑھیں

ایران نے امریکا کو اپنی شرائط پر مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور کیا: ابراہیم عزیزی

تہران(ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی)ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا کو اپنی شرائط پر مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور کر دیا ہے۔ تہران سے جاری بیان مزید پڑھیں

اسرائیلی ردعمل اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم فاتح رہے ہیں: ایرانی صدر

تہران( عرب میڈیا)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران حالیہ مذاکرات اور معاہدے کے نتیجے میں فاتح بن کر سامنے آیا ہے، جبکہ اسرائیل کا ردعمل اس کامیابی کا واضح ثبوت ہے۔تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

امریکا میں بی 52 بمبار طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک ہونے کا خدشہ

کیلیفورنیا (امریکی فضائیہ، بین الاقوامی میڈیا)امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا بی 52 اسٹریٹوفورٹریس بمبار طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں سوار آٹھ افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی پروقار تقریب کاانعقاد

مکہ مکرمہ ( سعودی میڈیا، حرمین شریفین انتظامیہ)مسجد الحرام میں نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں حرمین شریفین انتظامیہ اور کسوہ فیکٹری کے ماہرین نے حصہ لیا۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے معاہدے کا مسودہ تیار کرکے ٹائپ بھی خود کیا: فیصل واوڈا

اسلام آباد / واشنگٹن(ایسوسی ایٹڈ پریس، نیویارک ٹائمز، ایکسیوس)سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ امن معاہدے کی تیاری میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مرکزی کردار ادا کیا اور معاہدے کا مزید پڑھیں

برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا اعلان

لندن(بی بی سی، برطانوی میڈیا)برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال موسمِ بہار سے 16 سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ مزید پڑھیں

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

ریاض / ابوظبی(عرب میڈیا، خلیج ٹائمز)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔سعودی سپریم کورٹ کے مطابق ذوالحجہ 1447 ہجری کا اختتام پیر 15 جون کو مزید پڑھیں

ایران اور امریکا کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

تہران ( ایرانی خبر ایجنسی)ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن میں جنگ بندی، پابندیوں میں نرمی، ایران کی تعمیرِ نو اور مزید پڑھیں

چکوال:سی سی ڈی کی فائرنگ، آسٹریلوی پاکستانی خاندان کی 9 سالہ بچی جاں بحق

چکوال (نمائندگان)پنجاب کے ضلع چکوال میں سی سی ڈی (کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ) اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ سے آسٹریلیا سے پاکستان آنے والے ایک خاندان کی 9 سالہ بچی جاں بحق جبکہ اس کے والد اور بھائی شدید زخمی ہوگئے، واقعے مزید پڑھیں