اسلام آباد(پولیس، خبر ایجنسیاں) اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا۔
پولیس حکام کے مطابق مشتاق احمد خان کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی، بغیر اجازت ریلی نکالنے اور ہنگامہ آرائی کے الزامات کے تحت حراست میں لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق قانونی کارروائی جاری ہے۔

