مفاہمتی یادداشت پر میرا نقطۂ نظر مختلف تھا، منظوری اتفاقِ رائے سے دی: مجتبیٰ خامنہ ای

تہران( ایرانی میڈیا، سرکاری ذرائع)ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر اپنا پہلا باضابطہ مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کے حوالے سے ان کا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ سوئٹزرلینڈ منسوخ، سفارتی ذرائع نے وجہ بتا دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا آج متوقع دورۂ سوئٹزرلینڈ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو آج سوئٹزرلینڈ روانہ ہونا تھا، تاہم سفارتی پیش رفت کے باعث دورہ مؤخر کر مزید پڑھیں

کینیڈا ڈے پر عالمی شہرت یافتہ گلوکار لی برائس اور ایمرسن ڈرائیو کی پرفارمنس ہوگی

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے یومِ آزادی کی مناسبت سے برامپٹن میں یکم جولائی کو چنگوکاوسی پارک میں سالانہ کینیڈا ڈے کی شاندار تقریبات منعقد ہوں گی، جہاں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ سٹی آف برامپٹن کی جانب سے دن بھر مزید پڑھیں

پاکستان اور قطر نے ایران امریکا مذاکرات میں اہم کردار ادا کیا: ڈونلڈ ٹرمپ

کیناناسکس، کینیڈا (بین الاقوامی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئےبہت کام کیا ہے، جبکہ ایران کے ساتھ معاہدے پر بہت جلد، ممکنہ طور پر جمعے مزید پڑھیں

سعودی شاہی خاندان کی رکن شہزادی سارہ بنت احمد آل سعود انتقال کر گئیں

ریاض(شاہی دیوان، سعودی میڈیا)سعودی شاہی خاندان کی رکن شہزادی سارہ بنت احمد ال عبدالرحمٰن آل سعود انتقال کر گئی ہیں۔سعودی شاہی دیوان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادی سارہ بنت احمد ال عبدالرحمٰن آل سعود کا انتقال ہو مزید پڑھیں

کینیڈا اور اٹلی کے درمیان جدید تربیتی جنگی طیاروں کی خریداری پر مذاکرات شروع

ایویان لے بین( ایجنسیاں)کینیڈا اور اٹلی کے درمیان جدید ایم 346 تربیتی جنگی طیاروں کی خریداری کیلئے باضابطہ مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔اس پیش رفت کا اعلان جی سیون سربراہی اجلاس کے موقع پر کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی اور مزید پڑھیں

اوٹاوا: مارک کارنی نے نریندر مودی کو دورۂ کینیڈا کی دعوت دے دی

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی نے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کو رواں سال کینیڈا کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی، جبکہ دونوں رہنماؤں نے دفاعی اور سکیورٹی معلومات کے تبادلے سے متعلق نئے معاہدے پر مذاکرات شروع کرنے مزید پڑھیں

مارک کارنی اور ٹرمپ کا چینی الیکٹرک گاڑیوں کے معاہدے پر تبادلہ خیال

فرانس( جی سیون اجلاس، کینیڈین میڈیا رپورٹس)جی سیون سربراہی اجلاس کے دوران کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی غیر رسمی گفتگو مائیک پر ریکارڈ ہو گئی، جس میں کینیڈا کی جانب سے مزید پڑھیں

اوٹاوا:کینیڈا میں ضمانت اور سزا سے متعلق اصلاحاتی قانون نافذ

اوٹاوا( نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں ضمانت اور سزا سے متعلق اصلاحاتی قانون نافذ العمل ہو گیا ہے، جس کے تحت بار بار جرائم کرنے والے افراد کیخلاف سخت قانونی اقدامات اور ضمانت کے قوانین میں اہم تبدیلیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا فنانس بل جاری، گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں بڑا اضافہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے مالی سال کا فنانس بل جاری کر دیا ہے، جس کے تحت گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس، مختلف سروسز پر سیلز ٹیکس اور دیگر شعبوں میں متعدد نئی مالیاتی تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ فنانس بل کے مزید پڑھیں