اگر میں نہ ہوتا تو اسرائیل کا صفایا ہو چکا ہوتا:ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن( رائٹرز، اے ایف پی، سوئس وزارت خارجہ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ نہ ہوتے تو اسرائیل کا صفایا ہو چکا ہوتا، جبکہ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ ان کے تعلقات اچھے ہیں، تاہم مزید پڑھیں

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے، 18 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

بیروت( لبنانی سرکاری خبر ایجنسی، رائٹرز، اے ایف پی، الجزیرہ)اسرائیل نے جنوبی لبنان میں فضائی حملوں اور گولہ باری کا سلسلہ تیز کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد جاں بحق جبکہ 33 سے زائد مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں آبادکاروں کے حملے تیز، مساجد نذر آتش، فلسطینیوں میں خوف

رام اللّٰہ(الجزیرہ، اقوام متحدہ، فلسطینی حکام)مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں مساجد، گھروں، گاڑیوں اور زرعی اراضی کو نشانہ بنائے جانے کے واقعات بڑھ گئے ہیں، جس کے باعث مزید پڑھیں

اسرائیل کے لبنان پر حملے امریکا ایران مذاکرات ملتوی ہونے کا سبب بنے: ایرانی وزارت خارجہ

تہران / جنیوا(ایجنسیاں)ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی فوج کی شدید کارروائیوں کے باعث امریکا اور ایران کے درمیان آج سوئٹزر لینڈ میں ہونیوالے مذاکرات ملتوی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لبنان پر مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد پورا لبنان جلا دینا چاہیے:اتمار بن گویر

تل ابیب / بیروت(ایجنسیاں)اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر نے جنوبی لبنان میں جھڑپوں کے دوران چار اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پورا لبنان جلا مزید پڑھیں

ورسائی:ٹرمپ نے ایران، امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے

ورسائی(غیر ملکی میڈیا، ایرانی وزارتِ خارجہ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی موجودگی میں دستخط کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے صحافیوں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران، امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد پاکستان نے باضابطہ طور پر معاہدے کی ثالثی اور توثیق میں اپنا مزید پڑھیں

ایرانی صدر نے امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کی تصویر شیئر کر دی

تہران( ایرانی میڈیا، سوشل میڈیا)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے کیلئے طے پانیوالی مفاہمتی یادداشت کا متن اور اس کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کرتے ہوئے معاہدے کو تاریخی قرار دیا مزید پڑھیں

امریکا امن کیلئے پُرعزم، تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع ہے: ٹرمپ

واشنگٹن( بین الاقوامی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا خطے میں امن کے قیام کے لیے پُرعزم ہے اور لبنان، حزب اللّٰہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کی مفاہمتی یادداشت پر اسرائیلی وزرا کی تنقید:جے ڈی وینس برہم

واشنگٹن( بین الاقوامی میڈیا)امریکا اور ایران کے درمیان طے پانیوالی مفاہمتی یادداشت پر بعض اسرائیلی رہنماؤں کی تنقید کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی وزرا پر تنقید کی ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں