امریکی دھمکیوں کو اہمیت نہیں دیتے:باقر قالیباف کا سخت بیان

تہران( ایرانی میڈیا، بین الاقوامی خبر رساں ادارے)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں کا ایران پر کوئی اثر نہیں ہوتا، اور اگر ان دھمکیوں کا کوئی حقیقی اثر ہوتا مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ میں چار فریقی مذاکرات کے بعد ایرانی وفد واپس روانہ

برگن اسٹاک( ایرانی سرکاری میڈیا، امریکی سفارتی ذرائع)سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں ہونے والے چار فریقی مذاکرات مکمل ہونے کے بعد ایرانی وفد واپس روانہ ہوگیا ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق مذاکراتی عمل کے اختتام پر وفود اپنے اپنے مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ میں امریکا ایران مذاکرات تعطل کا شکار مگر ختم نہ ہونے کی تصدیق

برگن اسٹاک(امریکی و ایرانی میڈیا رپورٹس)سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں جاری امریکا اور ایران کے تکنیکی مذاکرات کے حوالے سے امریکی میڈیا نے واضح کیا ہے کہ مذاکرات تعطل کا شکار ضرور ہوئے ہیں لیکن انہیں ختم نہیں کیا مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات میں تعطل، دوسرے دور کا آغاز نہ ہو سکا

برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ( بین الاقوامی میڈیا)سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں پاکستان کی ثالثی میں جاری امریکا اور ایران کے تکنیکی مذاکرات میں اچانک تعطل پیدا ہوگیا ہے، جس کے باعث پہلے دور کے بعد دوسرا مرحلہ شروع نہ ہو مزید پڑھیں

ایڈنبرا میں مبینہ نسل پرستانہ حملہ، پاکستانی اکثریتی علاقے میں 5 افراد زخمی

ایڈنبرا( اسکاٹش پولیس، برطانوی میڈیا)اسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا کے پاکستانی اکثریتی علاقوں لیتھ واک اور ٹیلفورڈ روڈ میں ایک مبینہ نسل پرستانہ اور اسلاموفوبیا پر مبنی حملے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، جس کے بعد مقامی پاکستانی اور مسلم مزید پڑھیں

نیتن یاہو پر بننے والی متنازع دستاویزی فلم ’’دی بی بی فائلز‘‘ نے نئی بحث چھیڑ دی

نیویارک / ٹورنٹو / یروشلم( ایسوسی ایٹڈ پریس، ٹائم، دی گارجین، بین الاقوامی میڈیا رپورٹس)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی، رشوت ستانی اور دھوکہ دہی کے مقدمات پر مبنی متنازع امریکی دستاویزی فلم ’’دی بی بی فائلز‘‘ نے مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس مذاکرات کیلئےسوئٹزرلینڈ روانہ

واشنگٹن( امریکی میڈیا،ایجنسیاں)امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے ہیں، جہاں ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت کا اگلا دور آج متوقع ہے۔ روانگی سے قبل میڈیا سے مزید پڑھیں

9 مئی :شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد سمیت متعدد رہنماؤں کو 10،10 سال قید

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق ایک اور مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا، جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید، اعجاز مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب روپے سے زائد کے لازمی اخراجات منظور کر لیے

اسلام آباد(وقائع نگارخصوصی)قومی اسمبلی نے مالی سال 27-2026ء کیلئے407 کھرب 41 ارب روپے سے زائد کے لازمی اخراجات کی منظوری دے دی۔ آئینی تقاضوں کے مطابق ان اخراجات پر بحث مکمل ہونے کے بعد ووٹنگ نہیں کرائی گئی۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

اسلام آباد:موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر سابقہ حدِ رفتار بحال

اسلام آباد(نامہ نگار)موٹروے پولیس نے ملک بھر کی موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر عارضی طور پر کم کی گئی حدِ رفتار کو دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ترجمان کے مطابق موٹرویز پر کاروں کیلئےحدِ رفتار دوبارہ 120 کلومیٹر مزید پڑھیں