پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لے کر وفاداری بدلنا دھوکا دہی ہے:سلمان اکرم راجا

راولپنڈی(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لے کر وفاداری تبدیل کرنا دھوکا دہی ہے۔ راولپنڈی کے اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

مظفر آباد(الیکشن کمیشن آزاد کشمیر، سپریم کورٹ آزاد کشمیر)آزاد کشمیر میں عام انتخابات 2026 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا، جبکہ 45 انتخابی حلقوں سے مجموعی طور پر 1265 امیدواروں نے اپنے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ مزید پڑھیں

بیلسٹک میزائل مذاکراتی ایجنڈے کا کبھی حصہ نہیں تھا:شہباز شریف اور ایرانی صدرکی مشترکہ پریس کانفرنس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیلسٹک میزائل کے حوالے بلاخوف کہوں گا کہ بیلسٹک میزائل کا معاملہ مذاکرات کی میز پر نہیں تھا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

مسی ساگا: پاکستان پیپلزپارٹی کینیڈاکے صدر جاویدگجر کادوستوں کے اعزازمیں عشائیہ

مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے) پاکستان پیپلزپارٹی کینیڈاکے صدراوروزیراعظم آزادکشمیرکے کینیڈامیں مشیر جاویدگجر نے اپنے دوستوں اور سیاسی رہنماؤں کے اعزاز میں‌عشائیہ کااہتمام کیا جس میں‌مسی ساگا ایرن ملز سے رکن پارلیمنٹ اقراخالد،روبی سہوتا،رانامحمد اسلم،مسی ساگا کی مئیرکیرولین پیرش،کینیڈامیں پاکستان مزید پڑھیں

فرانس میں ڈوبنے کے واقعات: اموات کی تعداد 40 ہوگئی، وزیراعظم کی تصدیق

پیرس(فرانسیسی حکومت، محکمہ موسمیات، سرکاری اعلامیہ)فرانس میں شدید گرمی کی لہر کے دوران مختلف مقامات پر ڈوبنے کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 40 ہوگئی ہے۔فرانسیسی وزیراعظم سیباسٹین لیکورنو نے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں اس بات کی مزید پڑھیں

تباہ ایف 15 طیارہ: فائٹر پائلٹ کے دعوؤں سے امریکی حکام میں بحث

واشنگٹن( امریکی میڈیا رپورٹس)امریکی لڑاکا طیارے F-15 Eagle کے ایک مبینہ پائلٹ کی جانب سے ایران جنگ کے دوران پیش آنے والے واقعے سے متعلق انکشافات سامنے آئے ہیں، جنہیں امریکی حکام اور ماہرین کے درمیان بحث کا باعث قرار مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی صدر کی ملاقات: امن اقدامات کے فروغ پر تبادلہ خیال

راولپنڈی( آئی ایس پی آر)ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے، جس میں خطے کی صورتحال، امن اقدامات اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری سے مسعود پزشکیان کی ملاقات،علاقائی امن کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ایران نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خطے میں امن کے فروغ کے عزم کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کیس: چالان جمع نہ کروانے پر ڈی آئی جی اسلام آباد کو ایک ماہ قید کی سزا

اسلام آباد(نامہ نگار)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف احتجاج کے کیس میں چالان جمع نہ کروانے پر ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق کو ایک ماہ قید کی سزا سنا دی۔ مزید پڑھیں

بلدیہ فیکٹری کیس: زبیر عرف چریا اور رحمان عرف بھولا رہا کر دیے گئے

کراچی(نمائندگان)بلدیہ فیکٹری کیس کے مرکزی ملزمان زبیر عرف چریا اور رحمان عرف بھولا کو عدالتی احکامات کے بعد جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کراچی عبدالکریم عباسی کے مطابق دونوں افراد سینٹرل جیل میں قید تھے اور مزید پڑھیں