لکھنؤ کے کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی، 14 طلبہ جاں بحق، متعدد زخمی

لکھنؤ(بھارتی میڈیا، اتر پردیش حکومت)بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں ایک کوچنگ اور اینیمیشن سینٹر میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں 14 طلبہ جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر مستعفی، اینڈی برنہم وزارتِ عظمیٰ کے مضبوط امیدوار

لندن(نمائندہ خصوصی)برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے لیبر پارٹی کی قیادت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد سابق میئر گریٹر مانچسٹر اینڈی برنہم کے ملک کے اگلے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

راس لفان گیس کمپلیکس دھماکے میں 13 افراد جاں بحق، 66 زخمی: قطری وزیر توانائی

دوحہ( عرب میڈیا، قطری وزارتِ توانائی)قطر کے وزیر توانائی سعد الکعبی نے کہا ہے کہ راس لفان گیس کمپلیکس میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ 66 زخمی ہوئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق دوحہ میں مزید پڑھیں

بلوچ رہنما ماہ رنگ بلوچ کو سیکیورٹی اہلکار قتل کیس میں عمر قید کی سزا

کوئٹہ( نامہ نگار)انسداد دہشت گردی عدالت کوئٹہ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللّٰہ کو گوادر میں ایک سیکیورٹی اہلکار کے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے مقدمے کا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

گلگت(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عمران ندیم کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں امجد حسین ایڈووکیٹ کی بطور وزیراعلیٰ کامیابی کا باضابطہ مزید پڑھیں

کینیڈاکیلئےپی آئی اے کی بیگیج پالیسی تبدیل، اکانومی اور ایگزیکٹو کلاس کیلئے نئی حد مقرر

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کینیڈا جانے والے مسافروں کیلئے نئی بیگیج پالیسی نافذ کر دی ہے، جس کے تحت مفت سامان لے جانے کی حد میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے اعلامیے مزید پڑھیں

امریکا ایران مذاکرات پر پاکستان اور قطرکا 60 روزہ امن روڈ میپ پرمشترکہ اتفاق

اسلام آباد / برگن اسٹاک(مشترکہ اعلامیہ، پاکستان و قطر وزارتِ خارجہ)سوئٹزرلینڈ کے علاقے برگن اسٹاک میں ہونیوالے امریکہ اور ایران کے اعلیٰ سطحی مذاکرات “حوصلہ افزا پیش رفت” کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے، جہاں فریقین نے 60 دن کے مزید پڑھیں

حزب اللہ نے لبنان کے امریکا سے براہِ راست مذاکرات کو مسترد کر دیا

بیروت(لبنانی میڈیا، بین الاقوامی خبر رساں ادارے)مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے لبنانی حکومت کے امریکا کے ساتھ براہِ راست مذاکرات میں شرکت کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل ملک کی خودمختاری کو نقصان پہنچا سکتا مزید پڑھیں

یورینیم افزودگی کے حق کو تسلیم کرنا ہوگا:ایرانی صدر مسعود پزشکیان

تہران(ایرانی میڈیا، بین الاقوامی خبر رساں ادارے)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنے یورینیم افزودگی کے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوگا اور بالآخر عالمی طاقتوں کو یہ حق تسلیم کرنا پڑے گا۔ تہران میں ایک مزید پڑھیں