امریکی صدر مذاکرات اور جنگ بندی کے اصولوں کے پابند نہیں: ابراہیم عزیزی

تہران (نمائندہ خصوصی)ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ نہ مذاکرات کے اصولوں کے پابند ہیں اور نہ مزید پڑھیں

لاہور،اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 5.9 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد (نامہ نگار)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جبکہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام مزید پڑھیں

ایرانی ڈرون حملے جنگ بندی معاہدے کی احمقانہ خلاف ورزی ہے:ٹرمپ

واشنگٹن(وائٹ ہاؤس، رائٹرز، اے ایف پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر مبینہ ایرانی ڈرون حملے کو جنگ بندی معاہدے کی “احمقانہ خلاف ورزی” قرار دیتے ہوئے ایران پر سخت تنقید کی ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

پاسدارانِ انقلاب کا امریکی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران / واشنگٹن( پاسدارانِ انقلاب، امریکی سینٹرل کمانڈ، رائٹرز، اے ایف پی)ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ خطے میں امریکی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، جبکہ امریکا کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ کسی مزید پڑھیں

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 920 ہو گئیں، 3 ہزار سے زائد زخمی

کاراکاس( رائٹرز، اے ایف پی، برطانوی میڈیا)وینزویلا میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 920 ہو گئی ہے، جبکہ 3 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ملک کے مختلف متاثرہ علاقوں میں امدادی اور مزید پڑھیں

بیروت:اسرائیل سے معاہدے کیخلاف لبنان بھر میں احتجاج

بیروت( رائٹرز، اے ایف پی، الجزیرہ، لبنانی میڈیا)اسرائیل کے ساتھ مجوزہ معاہدے کیخلاف لبنان میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں، جہاں دارالحکومت بیروت سمیت مختلف شہروں میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین مزید پڑھیں

جارجیا کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ، اراکین کے درمیان ہاتھا پائی، اجلاس کی کارروائی معطل

تبلیسی(رائٹرز، اے ایف پی، جارجین میڈیا)جارجیا کی پارلیمنٹ میں وزیرِاعظم کی سالانہ رپورٹ پر ہونے والے سوال و جواب کے سیشن کے دوران حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان تلخ کلامی ہاتھا پائی میں تبدیل ہوگئی، جس کے باعث اجلاس مزید پڑھیں

کارگو جہاز پر ڈرون حملے کے جواب میں امریکا کا ایران پر فضائی حملہ

واشنگٹن / تہران( امریکی سینٹرل کمانڈ، ایرانی میڈیا، رائٹرز، اے ایف پی)امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ایک تجارتی کارگو جہاز پر مبینہ ڈرون حملے کے جواب میں ایران کے خلاف فضائی کارروائی کی ہے، جس کی تصدیق امریکی سینٹرل مزید پڑھیں

یومِ عاشور پر کینیڈا بھر میں حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)کینیڈا بھر میں یومِ عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں اونٹاریو، کیوبیک، برٹش کولمبیا، البرٹا، مینی ٹوبا اور دیگر صوبوں کے مختلف شہروں مزید پڑھیں

مانچسٹر ایئرپورٹ پر دو خواتین پولیس افسران پر حملہ کرنے والے نوجوان کو قید کی سزا

لندن( بی بی سی، برطانوی میڈیا)برطانیہ کی ایک عدالت نے مانچسٹر ایئرپورٹ پر دو خواتین پولیس افسران پر حملہ کرنے کے جرم میں 21 سالہ محمد فاہر عماز کو ساڑھے تین سال قید کی سزا سنا دی۔ برطانوی میڈیا کے مزید پڑھیں