پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 29 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی( آئی ایس پی آر)ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے 29 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا مزید پڑھیں

قصور: چونیاں میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزمان اسپتال چھوڑ کر فرار

قصور(پولیس، اسپتال انتظامیہ)پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کی ظہیر آباد کالونی میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق ندیم نامی بااثر نوجوان پر مبینہ زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

جاپان میں طوفان میکھالا اور ہیگوس کے باعث شدید بارشیں، 3 افراد زخمی

ٹوکیو(جاپانی میڈیا، جاپان محکمۂ موسمیات)طوفان میکھالا اور ہیگوس کے باعث جاپان کے مشرقی اور مغربی علاقوں میں شدید بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں جبکہ مختلف علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران کو نشانہ بنایا: ٹرمپ

واشنگٹن( ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی کے جواب میں ایران کو نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی مزید پڑھیں

سرگودھا: بچی کی لاش والے کمرے کی چابی ملزم کے پاس تھی: ڈی پی او

سرگودھا (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سرگودھا محمد صہیب نے کہا ہے کہ کریانہ اسٹور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 7 سالہ بچی واقعے کے روز دو مرتبہ دکان پر آئی تھی۔ پہلی بار وہ مزید پڑھیں

وسطی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ، 3 فلسطینی پولیس اہلکار شہید

غزہ ( فلسطینی وزارتِ داخلہ، حماس)وسطی غزہ کے المغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی ڈرون حملے میں 3 فلسطینی پولیس اہلکار شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ فلسطینی وزارتِ داخلہ کے مطابق حملے میں پولیس کی ایک گاڑی مزید پڑھیں

فریم ورک معاہدہ لبنان میں اسرائیلی وجود کوتسلیم کرناہے:نعیم قاسم

بیروت( عرب میڈیا، حزب اللہ)حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا ہے کہ فریم ورک معاہدہ لبنان میں اسرائیلی وجود کو قانونی حیثیت دینے کے مترادف ہے۔بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق اپنے بیان میں نعیم قاسم نے مزید پڑھیں

امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کررہاہے:ایران

واشنگٹن / تہران(ایجنسیاں)امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر ’’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘‘ کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے ہیں، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ معاملے کا آغاز اس وقت ہوا جب اقوام متحدہ مزید پڑھیں

امریکا کا ایران پر ایک اور فضائی حملہ، ڈرون ذخیروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

واشنگٹن / تہران(امریکی سینٹرل کمانڈ، ایرانی میڈیا)امریکا نے ایک بار پھر ایران پر فضائی حملہ کیا ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں پاناما کے پرچم بردار ایک ٹینکر پر مبینہ ایرانی ڈرون حملے مزید پڑھیں

جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج نکالی جائے: لبنانی صدر کا ٹرمپ سے مطالبہ

بیروت(ایجنسیاں)لبنانی صدر جوزف عون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کے انخلا کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔ لبنانی صدارتی محل کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ مزید پڑھیں