کینیڈا(مسی ساگا)،برمنگھم اورواشنگٹن سمیت کئی شہروں میں پی ٹی آئی کاعمران خان سے اظہاریکجہتی

کینیڈا( اشرف لودھی سے)دنیا کے کئی شہروں میں پی ٹی آئی نے اپنے محبوب لیڈر کے ساتھ یکجہتی کے لئے جلسے منعقد کیے، جن میں مسی ساگا، کینیڈا کا جلسہ بھی نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔اس کے علاوہ برمنگھم سے ناصر مزید پڑھیں

یومِ استحصال کشمیر: ایتھنز میں فرینڈز آف کشمیر کا احتجاجی مظاہرہ ،کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

ایتھنز (خالد مغل سے) ایتھنز میں آج یومِ استحصال کشمیر منایا گیا، بھارتی سفارتخانہ کا سامنے فرینڈز آف کشمیر کی جانب سے کشمیریوں سے یکجہتی اور زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ دنیا بھر کی طرح آج ایتھنز میں بھی یومِ مزید پڑھیں

برمنگھم: عمران خان کی رہائی ،غلامی نامنظور ،شہباز گل ، اظہر مشوانی اور صاحِبزادہ عامر جہانگیر کا پی ٹی آئی جلسہ سےخطاب

 برمنگھم(شکیل احمد سے)برمنگھم میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے بڑا احتجاج اور جلسہ- جلسے میں پی ٹی ائی رہنما ڈاکٹر شہباز گل ، اظہر مشوانی اور صاحِبزادہ عامر جہانگیر نے خصوصی خطاب کیا اور بانی پی ٹی مزید پڑھیں

ان کو باہر نکالو” کے نعرے لگانے والے مظاہرین رودرہم کے ہالیڈے ان ایکسپریس ہوٹل میں جمع

ان کو باہر نکالو” کے نعرے لگانے والے مظاہرین رودرہم کے ہالیڈے ان ایکسپریس ہوٹل میں جمع ہوٹل کی کھڑکیاں اور دروازے توڑ دیے گئے ہیں اور عمارت کے باہر ایک بڑے ڈبے کو آگ لگا دی گئی ہے۔فسادات کی مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کے فرار کے باوجود مشتعل ہجوم کی ہنگامہ آرائی جاری:غیرملکی میڈیا

ڈھاکہ: غیرملکی نشریاتی ادارے نے بتایا ہے کہ بنگلہ دیش میں گلیوں میں اب بھی ہزاروں لوگ موجود ہیں اور ہنگامہ آرائی جاری ہے۔ سیخ حسینہ واجد کے اقتدار کے خاتمے اور ان کے ملک سے بھارت فرار ہونے کے مزید پڑھیں

مودی نے بنگلہ دیش میں بھارت نواز حکومت جاتے ہی اعلیٰ سطح کا اجلاس بلالیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت جانے کے بعد اعلیٰ سطح کا اجلاس بلالیا ہے۔ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی بھارت نواز حکومت جاتے ہی مودی سرکار کی پریشانی میں اضافہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں:امریکہ

واشنگٹن: بنگلہ دیش کی صورتحال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا ردعمل آگیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، عبوری حکومت کے قیام کا اعلان مزید پڑھیں

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ کا عالمی عدالت جانےکا اعلان

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ نے عالمی عدالت جانےکا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ بدھ کو عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف درخواست دائر کرے گا۔ ترک وزیرخارجہ نے کہا مزید پڑھیں

شیخ حسینہ بہت مایوس ہوئی ہیں وہ اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی:سجیب واجد

بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک سے باہر جانے پر ان کے بیٹے کا اہم بیان سامنے آگیا۔ بیٹے سجیب واجد نے انٹرنیشنل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ شیخ حسینہ بہت مایوس مزید پڑھیں

بنگلادیش کے صدر نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا

بنگلادیش کے صدر نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے خالدہ ضیا کی جیل سے رہائی کا حکم دیا، اپوزیشن مزید پڑھیں