نیتن یاہو نےلبنان میں فوجی کارروائیاں مزید وسیع کرنے کا حکم دیدیا

تل ابیب( بین الاقوامی میڈیا)اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے لبنان میں فوجی کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو اپنی سرگرمیاں بڑھانے کی ہدایت کر دی ہے۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق نیتن مزید پڑھیں

دشمن کی باتوں اور وعدوں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا:باقر قالیباف

تہران (ایرانی میڈیا)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اعلیٰ مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دشمن کی باتوں اور وعدوں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا اور امریکا کے ساتھ کسی بھی معاہدے کا انحصار اس کے عملی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز سے متعلق قانون سازی جلد منظور کی جائیگی: ایرانی پارلیمان

تہران( ایرانی میڈیا)ایرانی پارلیمان کے پریذائیڈنگ بورڈ کے رکن علی رضا سلیمی نے کہا ہے کہ پارلیمان جلد ایک ایسے بل پر ووٹنگ کریگی جو آبنائے ہرمز کے انتظام و انصرام میں ایران کے اختیارات سے متعلق ہے۔ ایرانی میڈیا مزید پڑھیں

کیف:یوکرین کا روسی آئل ریفائنری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

کیف/ماسکو (خبر ایجنسی، بین الاقوامی میڈیا)یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روس کے علاقے ساراتوف میں واقع ایک آئل ریفائنری کو گزشتہ رات نشانہ بنایا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ حملہ رات مزید پڑھیں

فرانس کالبنان پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

پیرس(فرانسیسی وزارتِ خارجہ، بین الاقوامی میڈیا)فرانس نے لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے خلاف اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔فرانسیسی وزیرِ خارجہ جین نوئیل بارو نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں مزید پڑھیں

میانمار میں باغیوں کے زیرِ قبضہ گاؤں میں دھماکا، 55 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

نیپیداو( برطانوی میڈیا)میانمار میں باغیوں کے زیرِ قبضہ ایک گاؤں میں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 55 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھماکا باغیوں کے زیرِ کنٹرول مزید پڑھیں

واضح نتائج آنے تک مذاکرات پر کوئی رائے نہیں دی جا سکتی:عباس عراقچی

تہران( ایرانی میڈیا)ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، تاہم جب تک کوئی واضح اور ٹھوس نتیجہ سامنے نہیں آتا، مذاکرات کے بارے میں کسی حتمی رائے یا فیصلے مزید پڑھیں

ٹورنٹو:باوقار سیاست دان و سماجی کارکن خالد عثمان انتقال کر گئے

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)کینیڈین مسلم کمیونٹی کے باوقار سیاست دان،معروف سماجی کارکن اور ہر دلعزیز شخصیت خالد عثمان انتقال کر گئے۔اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ. ان کے انتقال کی خبر پر کمیونٹی، سماجی حلقوں اور عزیز و اقارب میں گہرے رنج مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ:نیا غلافِ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائیگا

مکہ مکرمہ(سعودی خبر رساں ایجنسی، ایوانِ امورِ حرمین)خانۂ کعبہ کا نیا غلاف، جسے کسوہ کہا جاتا ہے، ہر سال کی روایت کے مطابق اس بار بھی یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔اس موقع پر روح پرور اور پروقار مزید پڑھیں

بھارت: جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے والد سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا

راجستھان(بھارتی میڈیا)بھارتی ریاست راجستھان میں گاڑی میں آگ لگنے کا ایک واقعہ تحقیقات کے بعد چار افراد کے قتل کے مقدمے میں تبدیل ہو گیا، پولیس نے مقتول کے 17 سالہ بیٹے کو مرکزی ملزم قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں