یروشلم:نیتن یاہو کا جنوبی لبنان میں بمباری اور انخلا کاحکم

یروشلم/بیروت(عرب میڈیا، بین الاقوامی رپورٹس) نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کو جنوبی لبنان اور بیروت کے نواحی علاقے ضاحیہ پر حملوں کی ہدایت جاری کر دی ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

جاپان کی وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو، آبنائے ہرمز پر تبادلہ خیال

ٹوکیو/تہران( ایرانی خبر ایجنسی)جاپان کی وزیراعظم نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے جس میں اہم آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں مزید پڑھیں

کینیڈا پوسٹ اور ڈاک ملازمین کے معاہدے کی منظوری اہم پیش رفت قرار

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) کیوبک سے تعلق رکھنے والےوفاقی وزیر برائے حکومتی تبدیلی، پبلک ورکس اور سرکاری خریداری جویل لائٹ باؤنڈ نے کینیڈا پوسٹ اور ڈاک ملازمین کی یونین کے درمیان عارضی معاہدوں کی منظوری کے ووٹ پر بیان جاری کرتے مزید پڑھیں

اوٹاوا :این ڈی پی کا فلور کراسنگ روکنے کیلئے نیا بل پیش کرنے کا اعلان

اوٹاوا ( کینیڈین پارلیمانی رپورٹس، سی بی سی نیوز)نیو ڈیموکریٹک پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک ایسا بل پیش کرے گی جس کے تحت ارکانِ پارلیمنٹ کو پارٹی تبدیل کرنے سے پہلے ووٹروں کی منظوری لینا لازمی ہوگا۔ مزید پڑھیں

آئی سی سی نے کرکٹ کینیڈا کی رکنیت معطل کر دی،”سنگین خلاف ورزیوں” کا الزام

دبئی/ایڈمنٹن (آئی سی سی،سی بی سی نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انتظامی بدعنوانی، مالی بے ضابطگیوں اور قواعد کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات کے بعد کرکٹ کینیڈا کی رکنیت معطل کر دی ہے۔آئی سی سی کے مطابق یہ فیصلہ اتوار مزید پڑھیں

کیلگری میں شدید بارشیں، دریاؤں کی سطح بلند، سیلابی صورتحال کا خدشہ

کیلگری(نامہ نگار)کیلگری اور اردگرد کے علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں اور دریاؤں کی سطح بلند ہو گئی ہے، جس کے بعد نشیبی علاقوں میں سیلابی خطرات بڑھ گئے ہیں۔ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی کے ادارے کے مطابق شہر مزید پڑھیں

اوٹاوا: وفاقی حکومت کا مصنوعی ذہانت کا استعمال بڑھانے اور تربیت پر زور

اوٹاوا(سی بی سی نیوز)کینیڈا کی وفاقی حکومت کی مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے متعلق نئی قومی حکمتِ عملی کے مسودے میں ملک بھر میں اے آئی کے استعمال کو بڑھانے، کاروباری اداروں کو اپنانے پر آمادہ کرنے اور شہریوں کے مزید پڑھیں

اوٹاوا:کینیڈا پوسٹ ورکرز نے عارضی معاہدے کی منظوری دے دی

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)کینیڈا پوسٹ کے ملازمین نے نئے معاہدے کی بھاری اکثریت سے منظوری دے دی ہے، جس کے بعد ادارے اور ڈاک ملازمین کی یونین کے درمیان کئی سال سے جاری کشیدگی اور ہڑتالوں کا سلسلہ ختم ہونے کی مزید پڑھیں

بھارت :12ویں جماعت کے نتائج میں ڈیجیٹل مارکنگ نظام پر سوالات

نئی دہلی( بین الاقوامی میڈیا رپورٹس)بھارت میں بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کے بعد نئے ڈیجیٹل مارکنگ نظام پر طلبہ اور والدین کی جانب سے سنگین سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد طلبہ نے مزید پڑھیں

ریاض:سعودی عرب کی لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

ریاض(سعودی وزارتِ خارجہ، بین الاقوامی میڈیا)سعودی عرب نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حملے رکوانے اور اسرائیل کی توسیع پسندانہ فوجی کارروائیوں کو بند کرانے کے لیے مؤثر اقدامات مزید پڑھیں