اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امن، استحکام اور خوشحالی کی امیدوں کے ساتھ دنیا کے کئی ممالک میں نئے سال کا آغاز ہو گیا۔ مختلف شہروں میں آتش بازی، لائٹ شوز اور روایتی تقریبات کے ذریعے سال نو کا استقبال کیا گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4771 خبریں موجود ہیں
ہرارے(سپورٹس ڈیسک)انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز میں میزبان زمبابوے نے افغانستان کو 19 رنز سے شکست دے دی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 185 رنز بنائے، جواب میں افغان ٹیم 41 اوورز میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (یو این ایف پی اے) کے مطابق پاکستان 2026 میں 22 کروڑ 50 لاکھ سے زائد آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ یو این مزید پڑھیں
لنکانگ(نیٹ نیوز)چین کے شہر لنکانگ کے ایک گاؤں نے غیر صوبائی شادی، بغیر نکاح ساتھ رہنے اور غیر شادی شدہ حمل پر بھاری جرمانے عائد کر دیے ہیں، جس پر عوام اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردِعمل مزید پڑھیں
ریاض(ایجنسیاں)شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں قومی سلامتی کو لاحق خطرے سے نمٹنے کے لیے تمام دستیاب وسائل استعمال کرنے کا عزم دہرایا گیا۔ اجلاس میں یمن کی سلامتی، صدارتی کونسل اور قانونی حکومت کی مزید پڑھیں
میڈرڈ(ایجنسیاں)ہسپانوی این جی او کمنڈو فرنٹیراس لوگیڈا کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں اسپین میں داخل ہونے کی کوششوں کے دوران 3 ہزار 90 سے زائد تارکین وطن ہلاک ہو گئے، جن میں 192 خواتین اور 437 بچے بھی مزید پڑھیں
نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارت میں غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ مبینہ دھوکہ دہی اور نامناسب سلوک کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں کینیڈا سے تعلق رکھنے والی سولو ٹریول کانٹینٹ کریئیٹر کلاڈیا فالینٹا دہلی ریلوے اسٹیشن پر ایک دھوکہ مزید پڑھیں
تہران(ایجنسیاں)ایران نے کینیڈا کی رائل کینیڈین نیوی کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے منگل کو جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ اقدام کینیڈا کی جانب سے 2024 میں پاسدارانِ انقلاب گارڈز مزید پڑھیں
ابوظبی(ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنے انسداد دہشت گردی یونٹس کا مشن رضا کارانہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اماراتی وزارت دفاع کے مطابق یہ فیصلہ یمن میں حالیہ پیشرفت کے جامع جائزے کے بعد مزید پڑھیں
تہران(ایجنسیاں)ایران نے امریکا کی جانب سے کسی بھی ممکنہ حملے کے خلاف سخت ردعمل کا عندیہ دے دیا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایک بیان میں کہا کہ کسی بھی جارحیت کے جواب میں ایران کا ردعمل انتہائی سخت مزید پڑھیں
