فوج دوبارہ جنگ شروع کرنے کیلئےمکمل تیارہے:اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب( اسرائیلی میڈیا)اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل ایران کے خلاف پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ فوجی کارروائی کرنے کیلئے تیار ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج دوبارہ لڑائی مزید پڑھیں

روس کا امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے منصفانہ حل پر زور

ماسکو (ایجنسیاں)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے منصفانہ اور متوازن حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بحران کے خاتمے کیلئے تمام متعلقہ فریقوں کے مفادات کو مدنظر رکھا مزید پڑھیں

ٹرمپ اور نیتن یاہو کا مختلف محاذوں پر رابطہ اور ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق

واشنگٹن/یروشلم (ایجنسیاں)امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مزید پڑھیں

امریکی رکن کانگریس جمی پنیٹا کی ٹرمپ کی ایران پالیسی پر کڑی تنقید

واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن کانگریس جمی پنیٹا نے ایران کے ساتھ جاری فوجی کشیدگی کے معاملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکمتِ عملی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس مزید پڑھیں

ارجنٹینا، مصر میچ تنازع: فیفا نے ریفری فرانسوا لیٹیکسیئر کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا

زیورخ( بین الاقوامی میڈیا)فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں ارجنٹینا اور مصر کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز میچ کے بعد فرانسیسی ریفری فرانسوا لیٹیکسیئر کی کارکردگی تنازع کا شکار ہو گئی ہے، جس پر فیفا نے ان کی کارکردگی کا مزید پڑھیں

برسٹل:انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی

برسٹل(سپورٹس ڈیسک)کپتان ہیری بروک کی 35 گیندوں پر 79 رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت انگلینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری مزید پڑھیں

فرانس نے مراکش کو 2-0 سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

بوسٹن(فیفا+سپورٹس ڈیسک)کپتان کیلیان ایمباپے اور عثمان ڈیمبیلے کی شاندار کارکردگی کی بدولت فرانس نے مراکش کو 2-0 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ بوسٹن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے مزید پڑھیں

واشنگٹن:امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری

واشنگٹن( امریکی حکام، امریکی میڈیا)امریکا کے ایران پر حملوں اور ایران کی جانب سے قطر، کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان تکنیکی سطح پر مذاکرات جاری ہیں۔ امریکی حکام مزید پڑھیں

اردن کی فضائی حدود میں ایرانی میزائل داخل، سائرن بج اٹھے، 8 میزائل مار گرانے کا دعویٰ

عمان (ایجنسیاں)اردن کی فضائی حدود میں ایران سے داغے گئے میزائلوں کے داخل ہونے کی اطلاعات کے بعد ملک بھر میں فضائی حملے کے خطرے کے سائرن بجا دیے گئے۔اردن حکومت کے ترجمان ڈاکٹر محمد حسین المومنی نے بتایا کہ مزید پڑھیں

مودی کے نئے غیر ملکی اعزازات تنقید کی زد میں، سفارتی اہمیت پر سوالات

نئی دہلی(نیٹ ںیوز)بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کو ملنے والے نئے غیر ملکی اعزازات پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ماہرین نے ان اعزازات کی سفارتی اہمیت اور افادیت پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق نریندر مودی تازہ مزید پڑھیں