میگھن مارکل کی خواہش ہے کہ شہزادہ ہیری تمام قانونی مقدمات کے بوجھ سے آزاد ہو جائیں:ذرائع

برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے صاحبزادے، شہزادہ ہیری اور اِن کی اہلیہ، امریکی اداکارہ و ماڈل میگھن مارکل 2020ء میں اپنے شاہی فرائض چھوڑ کر شمالی امریکا منتقل ہو گئے تھے۔ اب حال ہی میں ڈیوک اینڈ ڈچس آف سسیکس مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی بہو ایناس ہنیہ نے شہید دادا اور پوتی کی یادگار تصویر شیئر کردی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہو ایناس ہنیہ نے شہید دادا اور پوتی کی یادگار تصویر شیئر کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں ایناس ہنیہ نے ایک مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصٰی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کو اسماعیل ہنیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے پر حراست میں لے لیا

اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصٰی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کو حراست میں لے لیا۔ مقبوضہ بیت المقدس سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے شیخ عکرمہ صبری کو اسماعیل ہنیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے پر حراست میں مزید پڑھیں

تہران میں شہید ہونے والے حماس رہنما اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ دوحہ میں سپرد خاک

تہران میں شہید ہونے والے حماس رہنما اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد، خالد مشعل، اسماعیل ہنیہ کے بیٹے، فلسطینی تنظیموں، مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، امریکی جنگی بحری بیڑہ روز ویلٹ خلیج فارس روانہ

ایران اور لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے جنگی بحری بیڑہ روز ویلٹ خلیج فارس کی طرف روانہ کر دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق بحری بیڑے کے ساتھ 6 بمبار مزید پڑھیں

امریکا کا نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دیگر کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا

امریکا کا نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دیگر کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ پینٹاگون کے مطابق معاہدے سے متعلق عوام کو فی الحال آگاہ نہیں کرسکتے تاہم امریکی میڈیا کی رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ پہنچنے پر جذباتی مناظر

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ پہنچنے پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچا دیا گیا۔ دوحہ مزید پڑھیں

آئی پی آئی کا امریکا سے صحافیوں کی جاسوسی کے نئے معاہدے کی مخالفت کا مطالبہ

آزادی صحافت کےلیے کام کرنے والے عالمی نیٹ ورک انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ (آئی پی آئی) نے صحافیوں کی حفاظت پر زور دیتے ہوئے امریکا سے صحافیوں کی جاسوسی کے نئے عالمی معاہدے کی مخالفت کرنے کا مطالبہ کردیا۔ آئی پی مزید پڑھیں

تہران: اسماعیل ہنیہ کی دیو قامت تصویر پر انتقامی نعرے ’سخت جواب کا انتظار کرو‘ درج

ایرانی دارالحکومت تہران میں اسماعیل ہنیہ کی دیو قامت تصویر پر انتقامی نعرے عبرانی زبان میں درج کیے گئے ہیں۔ نعرے کا اردو ترجمہ ہے کہ ’سخت جواب کا انتظار کرو‘ دوسری جانب اردن نے کہا ہے کہ اسرائیل غنڈہ مزید پڑھیں