مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا، وزیراعظم ہنگری کی پیشگوئی

ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربن نے پیشگوئی کی ہے کہ مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا۔ رومانیہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم ہنگری نے کہا کہ عالمی نظام تبدیلی کی طرف جا رہا ہے، جو ایشیاء مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں پاکستان مخالف بل پیش:بھارت کے خلاف مبینہ اقدامات پر امداد روکنے کی تجویز

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ بل ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے پیش کیا۔ چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کے لیے بھارت کی مدد کا مزید پڑھیں

کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے، ٹرمپ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکا کے سابق صدر اور دوسری بار صدارت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات فلوریڈا میں ٹرمپ کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ یرغمالیوں کی رہائی کے مزید پڑھیں

برطانیہ عالمی عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ کی درخواست کو چیلنج کرنے سے دستبردار

برطانیہ عالمی عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ کی درخواست کو چیلنج کرنے سے دستبردار ہوگیا۔ برطانوی وزیراعظم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمارا مؤقف ہے کہ یہ عدالت کا معاملہ ہے لہٰذا وہی فیصلہ کرے گی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم نریندر مودی اگست میں یوکرین کا دورہ کرسکتے ہیں:بھارتی میڈیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا یوکرین جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی اگست میں یوکرین کا دورہ کرسکتے ہیں، 2022ء میں یوکرین اور روس کی جنگ کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ ہوگا۔ بھارتی مزید پڑھیں

کملا ہیرس پر یہود مخالف اور دشمنی کا الزام ،وہ اسرائیل کو پسند نہیں کرتیں:ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب امریکی صدر کملا ہیرس پر غلط الزامات لگانا شروع کردیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جمعہ کو ایک ریلی میں خطاب کرتے ہوئے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا زیادہ تر وقت ڈیموکریٹ صدارتی مزید پڑھیں

20 سالہ لڑکی کو بوائے فرینڈ نے قتل کرکے لاش جھاڑیوں میں پھینک دی

بھارتی شہر ممبئی کے مضافات میں ایک 20 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اس کے بوائے فرینڈ نے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا اور لاش ریلوے اسٹیشن کے قریب جھاڑیوں میں پھینک دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کے علاقے میں راکٹ حملہ، 10 اسرائیلی ہلاک

اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کے علاقے میں راکٹ حملوں میں 10 اسرائیلی ہلاک اور 30 زخمی ہیں۔ اسرائیل نے راکٹ حملوں کا الزام حزب اللّٰہ پر لگادیا، تاہم حزب اللّٰہ نے گولان راکٹ حملوں کی تردید کردی۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

ہم نے غزہ میں جو دیکھا اس پر ہم خاموش نہیں رہ سکتے، امریکی ڈاکٹرز بھی بول اٹھے

غزہ کے اسپتالوں میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے امریکی ڈاکٹروں، نرسوں کاوائٹ ہاؤس کو خط لکھ دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 45 امریکی ڈاکٹر، نرسوں کے گروپ نے صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کوخط لکھا۔ امریکی طبی مزید پڑھیں

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پیش آنے والے واقع کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پیش آنے والے واقع کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل .ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے نوجوان پولیس پر حملہ آور ہوئے .لیڈی پولیس اہلکار کو بھی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زمین پر گرایا گیا.جس کے بعدپولیس حرکت مزید پڑھیں