اوٹاوا: ماہرین کا کینیڈین شہریوں کوامریکا کا سفر نہ کرنے کا مشورہ

اوٹاوا/واشنگٹن (سی ٹی وی نیوز)ماہرین نے کینیڈین شہریوں کو امریکا کے سفر سے متعلق سخت وارننگ دیتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکا کا سفر نہ کیا جائے۔ امریکی وفاقی عدالت کے ایک مقدمے کے تحت سامنے مزید پڑھیں

اسرائیل نےکینیڈین ارکانِ پارلیمنٹ کو مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

عمان/یروشلم (سی بی سی نیوز، نیشنل کونسل آف کینیڈین مسلمز)کینیڈا کے 30 افراد پر مشتمل ایک وفد، جس میں چھ ارکانِ پارلیمنٹ بھی شامل تھے، کو اردن کے ایلنبی بارڈر کراسنگ کے راستے مغربی کنارے میں داخل ہونے کی کوشش مزید پڑھیں

سڈنی واقعہ: حملہ آور کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا: بھارتی پولیس کی تصدیق

سڈنی/حیدرآباد (ایجنسیاں)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی ساحل پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں ملوث حملہ آور ساجد اکرم کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا۔ بھارتی ریاست تلنگانہ کی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ساجد اکرم مزید پڑھیں

امریکی صدر نے بی بی سی کے خلاف 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا

واشنگٹن/لندن (رائٹرز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے خلاف 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق یہ مقدمہ فلوریڈا کی ایک وفاقی عدالت میں دائر کیا گیا ہے، جس مزید پڑھیں

بونڈی بیچ فائرنگ کیس: حملہ آور باپ بھارتی اور بیٹا آسٹریلوی پاسپورٹ پر فلپائن گیا

سڈنی/منیلا (اے ایف پی)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی بیچ پر حنوکہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں ملوث باپ بیٹے کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ نومبر 2025 کا تقریباً پورا مہینہ فلپائن میں مقیم مزید پڑھیں

حکومت صحت کے نظام کی مضبوطی کیلئے بڑی سرمایہ کاری کر رہی ہے:سونیا سدھو

برامپٹن/اوٹاوا (کینیڈین میڈیا رپورٹس، ہاؤس آف کامنز ہیلتھ کمیٹی)برامپٹن ساؤتھ سے رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو نے ہاؤس آف کامنز کی ہیلتھ کمیٹی میں خطاب کے دوران کہا ہے کہ حکومتِ کینیڈا ملک بھر میں صحت کے نظام کو مضبوط بنانے مزید پڑھیں

بہار: وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے حجاب اتارنے کے واقعے پر شدید غم و غصہ

پٹنہ (ایجنسیاں)بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے سرکاری تقریب میں مسلمان خاتون ڈاکٹر کا حجاب زبردستی اتار دیا جس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک بھر میں تنقید اور غم و غصہ پھیل گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں

سڈنی واقعہ: آسٹریلوی حکام نے بھارتی ایجنسیز سے رابطہ کر لیا

سڈنی(ایجنسیاں)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کے سلسلے میں آسٹریلوی حکام نے بھارتی ایجنسیز سے رابطہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی حکام نے تفتیش کے دوران بھارت کی متعلقہ مزید پڑھیں

سڈنی حملہ: فائرنگ میں باپ بیٹا ملوث، پولیس کا مزید ملزمان کی تلاش ختم کرنے کا اعلان

سڈنی(ایجنسیاں)آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر فائرنگ کرکے 15 افراد کو ہلاک کرنے والے مبینہ حملہ آور باپ بیٹا نکلے، جن میں سے باپ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو مزید پڑھیں