فیفا ورلڈ کپ: انگلینڈ نے کانگو کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

اٹلانٹا( فیفا، غیر ملکی میڈیا)فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 کے میچ میں انگلینڈ نے کپتان ہیری کین کی شاندار کارکردگی کی بدولت کانگو کو 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل مزید پڑھیں

ومبلڈن: سرینا ولیمز کی مہنگی انگوٹھی، گھڑی اور مینی کیور بھی توجہ کا مرکز بن گئے

لندن(غیر ملکی میڈیا)ومبلڈن 2026ء میں تقریباً چار برس بعد سنگلز ٹینس میں واپسی کرنیوالی 23 گرینڈ سلم ٹائٹلز کی فاتح سرینا ولیمز اپنی کارکردگی کے ساتھ ساتھ مہنگی جیولری اور منفرد انداز کی وجہ سے بھی خبروں میں رہیں۔ غیر مزید پڑھیں

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

لندن( آئی سی سی، غیر ملکی میڈیا)ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ویمن نے جنوبی افریقا ویمن کو 40 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔اوول کے تاریخی میدان میں کھیلے مزید پڑھیں

اسپین نے آسٹریا کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

لاس اینجلس(فیفا، غیر ملکی میڈیا)فٹ بال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 32 کے میچ میں اسپین نے آسٹریا کو تین صفر سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔لاس اینجلس میں کھیلے گئے میچ میں اسپین نے مزید پڑھیں

فرانس میں شرحِ پیدائش بڑھانے کیلئےاضافی تنخواہ سمیت چھٹی دینے کا اعلان

پیرس(فرانسیسی حکومت، غیر ملکی میڈیا)فرانس نے ملک میں مسلسل کم ہوتی شرحِ پیدائش کے پیشِ نظر والدین کیلئےتنخواہ سمیت اضافی چھٹی کا نیا قانون نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔صدر ایمانوئل میکرون کی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے مزید پڑھیں

امریکا نیٹو پر سب سے زیادہ خرچ کرتا ہے،جس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا:ٹرمپ

واشنگٹن( سوشل میڈیا، غیر ملکی میڈیا)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نیٹو پر دنیا کے کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ رقم خرچ کرتا ہے، مگر اس اخراجات کا اسے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ مزید پڑھیں

دمشق کے ریسٹورنٹ میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، 16 زخمی

دمشق( عرب میڈیا، ایمبولینس سروس)شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک ریسٹورنٹ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک جبکہ 16 زخمی ہو گئے۔عرب میڈیا اور ایمبولینس سروس کے مطابق دھماکا شہر کے اس علاقے مزید پڑھیں

لندن:برطانوی وزیراعظم کی جبری گود لینے کی پالیسی پر باضابطہ معافی

لندن(برطانوی میڈیا)برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے انگلینڈ اور ویلز میں ماضی میں غیر شادی شدہ ماؤں سے بچوں کو جبری طور پر گود دلوانے میں ریاست کے کردار پر باضابطہ معافی مانگ لی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 1950ء سے مزید پڑھیں

پاک بھارت جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے:امریکی صدرڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن(غیر ملکی میڈیا)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگ کے دوران 11 طیارے گرائے گئے تھے، جبکہ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان ممکنہ ایٹمی جنگ رکوا مزید پڑھیں