ٹیکساس میں 15 سالہ لڑکے کی فائرنگ، سابق گرل فرینڈ کی ماں اور دو بہن بھائی قتل

ٹیکساس (ایجنسیاں)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر اوڈیسا میں 15 سالہ لڑکے نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کی ماں اور اس کے دو کم عمر بہن بھائیوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ اوڈیسا پولیس کے مطابق واقعہ منگل کی شام مزید پڑھیں

عسکری سرگرمیاں کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی:افغان علما کی قرارداد

کابل (ایجنسیاں)افغانستان کے ایک ہزار سے زائد سرکردہ علما نے ایک اہم قرارداد منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جو بھی افغان شہری سرحد سے باہر عسکری کارروائیاں کرے گا اسے ’’ریاست کا باغی‘‘ سمجھا جائے گا مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم بنگلہ دیش خالدہ ضیا کی طبعیت خراب، وینٹی لیٹر پر منتقل

ڈھاکا (ڈھاکا ٹریبیون)بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی طبعیت بگڑ گئی ہے اور انہیں ڈھاکا کے ایور کیئر اسپتال میں سنگین طبی پیچیدگیوں کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں

بھارت نے چین کے بزنس ویزوں کی سرکاری رکاوٹیں ختم کردیں

نئی دہلی (رائٹرز)بھارت نے چینی پروفیشنلز کو بزنس ویزے تیزی سے جاری کرنے کیلئے سرکاری رکاوٹیں ختم کر دی ہیں۔ حکام کے مطابق یہ اقدام دونوں ایشیائی طاقتوں کے تعلقات بہتر کرنے اور تکنیکی ماہرین کی کمی کے باعث ہونے مزید پڑھیں

کینیڈین نیشنل میوزیم کی سی ای او پر عملے سے بدسلوکی کے الزامات، تحقیقاتی رپورٹ جاری

ہیلیفیکس (سی بی سی نیوز)کینیڈین میوزیم آف امیگریشن ایٹ پیئر 21 کی سی ای او میری چیپ مین پر سرکاری تحقیقاتی رپورٹ میں سنگین ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق چیپ مین مزید پڑھیں

اونٹاریو :فورٹ ولیم فرسٹ نیشن میں 5 اموات پر سوگ، چیف کی مزید سپورٹ کی اپیل

تھنڈر بے، اونٹاریو (سی بی سی نیوز)فورٹ ولیم فرسٹ نیشن کی چیف مشیل سلیمن نے حالیہ چند دنوں میں کمیونٹی میں ہونے والی 5 اچانک اموات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات اور مزید پڑھیں

اٹاوا: کینیڈا نے انتہاپسند آن لائن نیٹ ورک 764 کو دہشت گرد قرار دے دیا

اٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا پہلی ملک بن گیا ہے جس نے کم عمر نوجوانوں کو آن لائن نشانہ بنانے والے انتہاپسند نیٹ ورک 764 کو باضابطہ طور پر دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔ کینیڈین حکومت کے مطابق بدھ مزید پڑھیں

کیلگری: 12 سالہ لڑکے نے 7 سالہ بھائی کے قتل کی کوشش کا اعتراف کرلیا

کیلگری(نامہ نگار)کینیڈا کے شہر لیٹھ برج (البرٹا) میں 12 سالہ لڑکے نے اپنے 7 سالہ بھائی کو چاقو کے نو وار کرکے قتل کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں عدالت میں جرم قبول کرلیا۔ نوعمری کے قانون کے تحت مزید پڑھیں

اوٹاوا: ویاح ریلوے کی ٹرین 12 گھنٹے بعد بحال، مسافر رات بھر پھنسے رہے

اوٹاوا(ایجنسیاں)کینیڈا میں ویاح ریل کی ٹرین میں سفر کرنے والے درجنوں مسافر بروک وِل، اونٹاریو کے قریب رات بھر پھنسے رہے۔ ٹورنٹو سے اوٹاوا جانے والی دو ٹرینیں تقریباً 12 گھنٹے تک رکی رہیں جس کے بعد مسافروں کو دوسری مزید پڑھیں