آسٹریلیا : نیو ساؤتھ ویلز کے ساحل پر شارک نے ایک سرفر پر حملہ کردیا، کٹی ہوئی ٹانگ ساحل سے برآمد

آسٹریلیا : نیو ساؤتھ ویلز کے ساحل پر شارک نے ایک سرفر پر حملہ کردیا، جس کی کٹی ہوئی ٹانگ ساحل سے مل گئی ہے۔ چند روز قبل مکینزی نامی 23 سالہ شخص سرفنگ کے دوران شارک کے خوفناک حملے مزید پڑھیں

سمندری طوفان گیمی 240 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار کی ہواؤں سے تائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکراگیا

سمندری طوفان گیمی فلپائن کے بعد تائیوان سے ٹکرا گیا، طوفان 240 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار کی ہواؤں سے تائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکرایا۔ خبر ایجنسی کے مطابق طوفان کے ٹکرانے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

مانچسٹر ایئرپورٹ پرپاکستانی نوجوان پر تشددکی فوٹیج وائرل، پولیس نے سر پر لات ماری

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کی جانب سے پاکستانی نوجوان پر تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں پولیس افسر کو زمین پر گرے ہوئے شخص کو لات مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس اچانک مزید پڑھیں

کینیا : صدر ولیم روٹونے مشاورت کے بعد اپوزیشن کے بارہ نمائندوں کو کابینہ میں شامل کر لیا

کینیا ( فلک شیر سے)ولیم روٹو، کینیا کے صدر نے اپوزیشن جماعتوں اور عوامی تنظیموں سے مشاورت کے بعد اپوزیشن کے بارہ نمائندوں کو کابینہ میں شامل کر لیا ہے .صدر نے کہا کہ کینیا ایک آزاد اور جمہوری ملک مزید پڑھیں

جرمنی: ایرانی امام بارگاہ اسلامک سینٹر ہیمبرگ پر پابندی،دوسری ریاستوں میں بھی عمارات کی تلاشی

جرمنی(رضوان خان سے)جرمنی کے ساحلی شہر ہیمبرگ میں ایرانی امام بارگاہ اسلامک سینٹر ہیمبرگ(آئی زیڈ ایچ) پر پابندی لگا دی گئی جبکہ آٹھ صوبائی ریاستوں میں 53 عمارات کی تلاشی لی گئی۔ اسلامک سینٹر (آئی زیڈ ایچ) ایسا ادارہ ہے مزید پڑھیں

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا بل منظور کرلیا

اسرائیلی کابینہ نے اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا بل منظور کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے انروا سے متعلق 3 بل کثرت رائے سے منظور کیے، پہلے بل میں انروا کو مزید پڑھیں

بنگلادیشی حکومت سرکاری ملازمتوں کے کوٹے سے متعلق فیصلہ آج باضابطہ قبول کریگی

بنگلادیش کی سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمتوں کے کوٹے سے متعلق فیصلے کو بنگلادیش کی حکومت آج باضابطہ طور پر قبول کر لے گی۔مقامی میڈیا کے مطابق ڈھاکا اور دیگر شہروں میں دوسرے روز بھی حالات پرسکون ہیں جبکہ کرفیو مزید پڑھیں

ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد ہونے کے لیے مطلوب حمایت حاصل کرلی ہے: کاملا ہیرس

امریکا کی نائب صدر کاملا ہیرس نے کہا ہے کہ انکے لیے یہ قابل فخر ہے کہ انہوں نے ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد ہونے کے لیے مطلوب حمایت حاصل کرلی ہے۔ اپنے بیان میں کاملا ہیرس نے کہا مزید پڑھیں

بھارت میں سُسرالیوں نے حاملہ بہو کے ہاتھ پیر کاٹ کر لاش جلا دی

بھارت میں جہیز کی لالچ کے آگے سُسرالیوں کو حاملہ بہو پر بھی ترس نہ آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے راج گڑھ ضلع میں گزشتہ روز 23 سالہ حاملہ خاتون کو قتل کردیا گیا۔ مقتولہ کے مزید پڑھیں

حاجیوں کا آخری قافلہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مدینہ منورہ سے واپس انڈونیشیا روانہ

حاجیوں کا آخری قافلہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مدینہ منورہ سے واپس انڈونیشیا روانہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حاجیوں کا آخری قافلہ شہزادہ محمد عبدالعزیز بین الاقوامی ایئر پورٹ سے اتوار کو واپس اپنے ملک روانہ مزید پڑھیں