امریکا میں رواں برس ہونے والے صدارتی انتخابات میں 44 سال میں پہلی بار تین بڑے نام شامل نہیں۔ بائیڈن، کلنٹن اور بُش 1980 کے بعد پہلی بار 2024 کی صدارتی دوڑ میں شامل نہیں ہیں۔امریکا کے پچھلے 11 صدارتی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1852 خبریں موجود ہیں
امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل مستعفی ہوگئیں۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کمبرلی چیٹل گزشتہ روز کانگریس کمیٹی میں پیش ہوئی تھیں اور ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں سیکیورٹی ناکامی قبول کی تھی۔پیشی کے موقع پر کمبرلی مزید پڑھیں
بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف طلبا کا احتجاج کارگر ثابت ہوگیا۔وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ مان گئی اور سرکاری ملازمتوں میں 93 فیصد اوپن میرٹ کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی انتخاب کی دوڑ سے دستبرداری کے فیصلے پر قوم سے خطاب کریں گے۔سوشل میڈیا پر بیان میں صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ کل رات 8 بجے قوم سے خطاب کروں گا، امریکی عوام کو مزید پڑھیں
فرانس میں اولمپکس کے دوران حملے کی مبینہ منصوبہ بندی پر ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ خبر ایجنسی نے فرانسیسی سیکیورٹی ذرائع سے بتایا کہ فرانس کے جنوب مغربی علاقے سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو دورۂ امریکا کے دوران صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔صدر جو بائیڈن انتظامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ہوگی۔امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم امریکی کانگریس سے آج خطاب مزید پڑھیں
لندن:ہائوس آف لارڈز میں پاکستان میں جمہوریت کودرپیش خطرات کے موضوع پر مُباحَثَہ ہوا ہے.جس میں برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل،لارڈ حنان،لارڈ طارق محمود،ممبربرٹش پارلیمنٹ ناز شاہ اورسرورباری سمیت 40 سے زائد رکن برطانوی پارلیمنٹ نے مباحشہ میں شرکت کی. پاکستان مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر بارک اوباما نے صدر بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دستبرار ہونے کے فیصلے کی تعریف کی اور کہا صورتحال آگےمزیدخراب ہوسکتی ہے۔
امریکا کے 46ویں،81 سالہ صدر جوبائیڈن کی جانب سے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کے فیصلے پر عالمی رہنماؤں نے ردّعمل کا اظہار کیا ہے۔ یوکرین یوکرینی صدر زیلنسکی نے اس سے متعلق کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے مشکل مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کے اعلان کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکا کےدورے پر روانہ ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کی امریکی صدرسےکل ملاقات طے ہے، اسرائیلی وزیراعظم کا کانگریس سےخطاب مزید پڑھیں