صدارتی امیدوار کے لئے بائیڈن کا توثیق کرنا میرے لیے اعزاز ہے، کاملا ہیرس

امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوار کے لیے صدر بائیڈن کا توثیق کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹک پارٹی سے نامزدگی کے حصول اور صدارتی انتخاب جیتنے کے لیے مزید پڑھیں

اہم ڈیموکریٹس گورنرز کی کاملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت

کئی اہم ڈیموکریٹس گورنرز نے کاملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کردی۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق مشیگن، الینائے، منیسوٹا، وسکونسن اور کینٹکی کے گورنر نائب صدر کاملا ہیرس کے حامیوں میں شامل ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق ڈیموکریٹک مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کی کامیابی کی میراث جدید تاریخ میں بےمثال ہے:کاملا ہیرس

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کی توثیق کے بعد نائب صدر کاملہ ہیرس نے وائٹ ہاؤس کی تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر کاملہ ہیرس کا کہنا تھا کہ صدر بائیڈن کی کامیابی کی مزید پڑھیں

بنگلادیش:سرکاری ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج جاری، وزیراعظم کا کرفیو ہٹانے سے انکار

بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج جاری ہے، وزیراعظم حسینہ واجد نے ملک میں نافذ کرفیو فوری طور ہٹانے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حسینہ واجد نے پُرتشدد مظاہروں کا ذمہ دار اپوزیشن جماعت مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس، اعلامیہ جاری

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔اس سے قبل وزارت داخلہ نے سیکورٹی وجوہات مزید پڑھیں

جسٹس اطہر من اللہ آج شام نیو یارک سٹی بار اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرینگے

نیو یارک( جہانگیر لودھی سے)  نیو یارک سٹی بار ایسویشن مین ہیٹن میں پاکستان سپریم کورٹ کے جج جسٹس عطہر من اللہ آج 23 جولائی شام کو خطاب کریں گے ۔نیو یارک سٹی بار ایسویشن کی خصوصی دعوت پر پاکستان سپریم کورٹ مزید پڑھیں

یونان : زبردست ہیٹ ویو درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریٹ تک رہے گا

یونان( خالد مغل سے) یونان زبردست ہیٹ ویو کی زد میں ہے، آئندہ چند روز تک ملک بھر میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریٹ تک رہے گا۔ شہریوں سمیت آنے والے سیاحوں کو زبردست پریشانی کا سامنا ہے۔ ڈیموں مزید پڑھیں