امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ شیلا جیکسن لی انتقال کر گئیں

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ کانگریسی رکن شیلا جیکسن لی انتقال کر گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 74 سالہ شیلا جیکسن لی کو لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، ان کا انتقال جمعہ کو ہوا۔ ستمبر 2022ء مزید پڑھیں

بھارتی پجاری نے بھگوان کی مورتی توڑ کر الزام مسلمان نوجوانوں پر لگادیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان نوجوانوں کو پھنسانے کے لیے مندر کے پجاری نے گنیش بھگوان کی مورتی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ سدھارتھ نگر ضلع میں پیش آیا جہاں پجاری نے اپنے جھوٹے پروپیگنڈے کا اعتراف مزید پڑھیں

امریکی اخبار کے صحافی کو جاسوسی کا مجرم قرار دے کر روس میں 16 سال قید کی سزا سنادی گئی

امریکی اخبار کے صحافی کو جاسوسی کا مجرم قرار دے کر روس میں 16 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا، صحافی کے اہلخانہ اور اس کے ساتھ کام کرنے والے ملازمین نے صحافی ایون گیرشکووچ مزید پڑھیں

بھارت سے امریکا جانے والے مسافر طیارے کی روس میں ہنگامی لینڈنگ

بھارت سے امریکا جانے والے مسافر طیارے نے روس میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مسافر طیارہ بھارتی دارالحکومت نئی دلی سے امریکی شہر سان فرانسسکو جارہا تھا کہ درمیان میں اسے روس میں ہنگامی لینڈنگ کرنا مزید پڑھیں

چین کے صوبے شانزی میں دریا پر بنا پُل بارش اور ریلے کے باعث گر گیا

چین کے صوبے شانزی میں دریا پر بنا پُل بارش اور ریلے کے باعث گر گیا۔چینی میڈیا کے مطابق پُل گرنے سے 30 سے زائد افراد اور تقریباً 20 گاڑیاں لاپتا ہوگئیں۔متاثرہ مقام پر ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔چینی مزید پڑھیں

وادیٔ کشمیر میں امن قائم ہو جائے تو دنیا بھر کے سیاح وہاں کا رُخ کریں گے: زاہد اقبال ہاشمی

انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم یورپ کے مرکزی رہنما زاہد اقبال ہاشمی نے کہا ہے ہم جو یورپی ممالک میں ترقی اور خوشحالی دیکھ رہے ہیں، یہ امن اور اتحاد کی بدولت ہے، اگر وادیٔ کشمیر میں بھی امن قائم ہو مزید پڑھیں

عالمی سطح پر آئی ٹی سسٹم میں خلل پر برطانیہ میں پروازوں کی تاخیر اور منسوخی کا خدشہ

گزشتہ روز عالمی سطح پر آئی ٹی سسٹم میں خلل آنے پر برطانیہ میں اختتام ہفتہ پر بھی پروازوں کی تاخیر اور منسوخی کا خدشہ ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ سسٹم کی مکمل بحالی میں مزید پڑھیں

افغانستان: اسپیئر پارٹس مارکیٹ میں آگ لگنے سے اربوں ڈالر نقصان کا خدشہ

افغانستان کے صوبے قندھار کے ضلع اسپن بولدک میں گزشتہ روز بیٹری اور اسپیئر پارٹس کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان کے مطابق جمعہ کو افغانستان کے صوبہ قندھار کے ضلع مزید پڑھیں