فرانس: قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری

فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں انتخابات کے نتائج اقتدار انتہائی دائیں بازو کے حوالے کر سکتے ہیں، جس سے دوسری جنگ عظیم کے مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن سے صدارت کی دوڑ چھوڑنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

امریکی صدارتی مباحثے میں موجودہ صدر جو بائیڈن کی کارکردگی کے بعد عطیہ دہندگان اور کانگریس مین نے جو بائیڈن سے دوبارہ انتخاب کی دوڑ ترک کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عطیہ دہندگان اور کانگریس مین نے جو بائیڈن سے مزید پڑھیں

جاپان: جدید ترین ہولوگرافک نئے بینک نوٹ 3 جولائی کو جاری ہونگے

جاپان میں جدید ترین ہولوگرافی پر مشتمل نئے بینک نوٹ 3 جولائی سے جاری کیے جائیں گے، نوٹوں میں تاریخی شخصیات کے تھری ڈی پورٹریٹ دکھائی دیں گے۔ رپورٹ کے مطابق جاپان میں 20 سال میں پہلی بار ڈیزائن کی مزید پڑھیں

اسرائیل میں نیتن یاہو مخالف مظاہرہ، جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے نعرے

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ تل ابیب سے خبر ایجنسی کے مطابق تل ابیب کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے ریلی نکالی اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اس مزید پڑھیں

لٹل پاکستان کہلانے والے بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ نظر آنے لگا

لٹل پاکستان کہلانے والے بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ نظر آنے لگا، سیاسی مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے، غنڈہ گردی اور دھمکیاں دینے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو بزنس میری حمایت کر رہے مزید پڑھیں

ادھورے جملے، ’آوارہ بِلّا‘ اور عمر سے جڑے خدشات: ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان صدارتی مباحثے میں کون حاوی رہا؟

بہت سے امریکیوں کو صدر جو بائیڈن کی عمر اور ان کی صحت کے بارے میں بہت سے خدشات لاحق تھے تاہم سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہونے والے مباحثے نے ان خدشات کو ختم کرنے کے بجائے مزید مزید پڑھیں

کینیڈین امیدوار نے الیکشن میں صفر ووٹ حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے وفاقی انتخابات میں صفر ووٹ حاصل کر کے تاریخ رقم کی۔ 45 سالہ فیلکس آنٹون ہیمل ٹورنٹو کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے 84 امیدواروں میں سے ایک تھے۔کینیڈا کی تاریخ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری کمیونٹی کا احتجاجی مظاہرہ

اقوام متحدہ کے جنیوا میں جاری انسانی حقوق کونسل کے 56ویں اجلاس کے موقع پر یورپ میں بسنے والی کشمیری کمیونٹی نے اقوام متحدہ انسانی کونسل کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاجی کیمپ کا انقعاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں مزید پڑھیں