ماسکو :روسی صدر پیوٹن کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ ختم کرنے کا مشورہ

ماسکو ( کریملن، بین الاقوامی میڈیا)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران میں جاری جنگ ختم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔روسی ایوان صدر کریملن کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر پیوٹن نے امریکی صدر ٹرمپ مزید پڑھیں

تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک جاسکتی ہے: پاسداران انقلاب ایران

تہران ( ایرانی پاسداران انقلاب، بین الاقوامی میڈیا)ایرانی پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کی ایندھن تنصیبات پر امریکی اور اسرائیلی حملے نہ رُکے تو عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچ مزید پڑھیں

لبنان: مقامی مسیحی پادری پیئر الرائےاسرائیلی حملے میں ہلاک

بیروت (ایجنسیاں)لبنان کے ایک سرحدی گاؤں کے مقامی مسیحی رہنما پادری پیئر الرائے اسرائیلی حملے میں مارے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی سرحد کے قریب واقع مسیحی گاؤں نے علاقہ چھوڑنے سے انکار کیا تھا جبکہ پادری پیئر الرائے نے مزید پڑھیں

’جیسا باپ ویسا بیٹا‘، مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب پر اسرائیل کا سخت ردعمل

تل ابیب ( اسرائیلی وزارت خارجہ، بین الاقوامی میڈیا)ایران میں مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد اسرائیل نے سخت ردعمل دیتے ہوئے ان کی اور آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی کلاشنکوف تھامے تصویر مزید پڑھیں

ایران میں فوجی حکمت عملی کا وینزویلا ماڈل ناکام ہوگیا:برطانوی اخبار

لندن (بین الاقوامی میڈیا)برطانوی اخبار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران میں فوجی حکمت عملی کا وینزویلا ماڈل ناکام ہوگیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وینزویلا میں نائب صدر ڈیلسی روڈریگِز کو نیا رہنما بنانے کا ماڈل مزید پڑھیں

کشیدگی میں اضافے کا سب سے زیادہ نقصان ایران کو ہوگا: سعودی عرب

ریاض (ایجنسیاں)سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اگر خطے میں کشیدگی میں اضافہ جاری رہا تو اس کا سب سے زیادہ نقصان ایران کو ہوگا۔سعودی عرب نے مملکت اور خلیج تعاون کونسل کی دیگر ریاستوں کے خلاف ایرانی جارحیت مزید پڑھیں

تل ابیب:ایرانی حملے کے بعد خوف سے اسرائیلی ملک چھوڑنے لگے

تل ابیب ( اسرائیلی میڈیا)امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد ممکنہ جوابی کارروائی کے خوف سے بڑی تعداد میں اسرائیلی شہری ملک چھوڑ کر جانے لگے جبکہ متعدد مسافروں کو ایئرپورٹ پر روک لیا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مزید پڑھیں

ایران میں لڑکیوں کے اسکول پر امریکی حملے کے مناظر سامنے آگئے

میناب، ایران ( امریکی اخبار، بین الاقوامی میڈیا)ایران کے جنوبی شہر میناب میں 28 فروری کو لڑکیوں کے ایک اسکول پر ہونے والے امریکی حملے کے مناظر سامنے آگئے ہیں جن میں تباہ شدہ عمارت اور امدادی سرگرمیاں دیکھی جا مزید پڑھیں