ایران: صدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار واضح اکثریت حاصل نہ کرسکا

ایران میں ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار واضح اکثریت حاصل نہیں کر سکا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کوئی امیدوار اگر الیکشن میں واضح اکثریت حاصل نہ کر سکا تو صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اگلے جمعے مزید پڑھیں

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی محبت کی کہانی پیش کی جائے گی

ایشیا کی سب سے امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی کے سلسلے میں خصوصی ’سنگیت تقریب‘ کا انعقاد کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق آننت امبانی کی شادی کے مزید پڑھیں

مودی حکومت کو الیکشنز سے پہلے رام مندر کی تعمیر مکمل کرنا مہنگا پڑگیا

مودی حکومت کو الیکشنز سے پہلے ہر حال میں ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر مکمل کرنا مہنگا پڑگیا۔ پہلی ہی بارش میں ’رام مندر‘ کی چھت ٹپک گئی۔ ایودھیا میں انفرااسٹرکچر کے درپیش حالیہ مسائل کے پیش نظر آدتیہ مزید پڑھیں

سربیا: اسرائیلی سفارتخانے پر تعینات پولیس اہلکار حملے میں زخمی

سربیا میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تعینات پولیس اہلکار پر مسلح شخص نے تیر کمان سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار زخمی گیا۔ جوابی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا، سربیا حکام نے واقعے کو دہشت مزید پڑھیں

عرب لیگ کا حزب اللّٰہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق

عرب لیگ نے حزب اللّٰہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق کا اظہار کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عرب لیگ کےاسسٹنٹ سیکریٹری جنرل حسام ذکی کا مصری میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ عرب مزید پڑھیں

سلوواکیہ میں ایکسپریس ٹرین کی بس سے ٹکر کے نتیجے میں6 افراد ہلاک ہو گئے

سلوواکیہ میں ایکسپریس ٹرین کی بس سے ٹکر کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ کئی دیگر زخمی ہوئے۔ ٹرین میں 100 سے زیادہ مسافر پراگ سے بوڈاپیسٹ جا رہے تھے، جو (نو زامکی) قصبے کے قریب علاقائی بس مزید پڑھیں

انگلینڈ: تنخواہ کے تنازع پر جونیئر ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال

تنخواہ کے تنازع پر انگلینڈ کے جونیئر ڈاکٹروں نے پانچ روزہ ہڑتال شروع کردی۔ لندن سے میڈیارپورٹ کے مطابق جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال سے اسپتالوں میں معمول کی خدمات متاثر ہوئی۔ برٹش میڈیکل ایسوی ایشن کے مطابق تنخواہ بڑھانے کیلئے مزید پڑھیں

بھارت: موبائل کمپنی کا شادی شدہ خواتین کو نوکری دینے سے انکار

بھارت میں موبائل ساز کمپنی نے شادی شدہ خواتین کو نوکری دینے سے انکار کر دیا۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں ایپل کےلیے موبائل فونز بنانے والی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے تفتیش کار نے اسرائیلی فوج کو دنیا کی سب سے مجرمانہ فوج قرار دے دیا

اقوام متحدہ کے تفتیش کار کرس سیڈوٹی نے اسرائیلی فوج کو دنیا کی سب سے مجرمانہ افواج میں سے ایک قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے تفتیش کار کرس سیڈوٹی نے 7 اکتوبر کے بعد غزہ پر اسرائیلی حملوں اور مزید پڑھیں

کینیا: ٹیکسوں میں اضافے کا بل واپس لینے کے بعد بھی مظاہرے، صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کے متنازع بل کی واپسی کے بعد بھی مظاہرے جاری ہیں۔ نیروبی سے خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت نیروبی اور دیگر شہروں میں سیکڑوں مظاہرین سڑکوں پر نکلے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین نے صدر مزید پڑھیں