ایڈمنٹن(نمائندہ خصوصی)البرٹا حکومت نے اپنے تین متنازع آن لائن سروے میں تبدیلیاں کر دی ہیں جنہیں ناقدین نے جانبدار اور پش پول قرار دیا تھا۔ عوامی دباؤ اور اعتراضات کے بعد اب ان میں “کچھ بھی نہیں” کا آپشن شامل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4285 خبریں موجود ہیں
ایڈمنٹن (نامہ نگار)البرٹا کے آڈیٹر جنرل ڈوگ وائلی نے ایک نئی رپورٹ جاری کی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صوبائی حکومت ڈے کیئر فنڈز کے استعمال میں شفافیت، نگرانی اور احتساب کو یقینی بنانے میں ناکام رہی مزید پڑھیں
برامپٹن(نمائندہ خصوصی)ڈان ویلی ویسٹ سے منتخب رکن پارلیمنٹ راب اولیفنٹ (Rob Oliphant) نے حالیہ دنوں تھورن کلف پارک کمیونٹی پر کیے گئے بے بنیاد اور شرانگیز حملے پر سخت ردِعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا”بطور رکن پارلیمنٹ، مجھے اپنے حلقے مزید پڑھیں
مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد ہمایوں جوگزشتہ روز انتقال فرما گئےتھےإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔آج جمعۃالمبارک 18 جولائی 2025 کو اہل خانہ اور قریبی احباب کیلئےآخری دیدار (Viewing) کا اہتمام کیا مزید پڑھیں
مسی ساگا(نامہ نگار)كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ ڈاکٹر فیصل سعید کی اہلیہ عارفہ سعید آج صبح انتقال فرما گئی ہیں.إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ مرحومہ کی نمازِ جنازہ ان شاء مزید پڑھیں
الاسکا (نمائندہ خصوصی+ایجنسیز) امریکی ریاست الاسکا کے علاقے یوگناک میں پیر کی رات کو مقامی وقت کے مطابق 9 بجکر 48 منٹ پر 7.3 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا، جس کے بعد ابتدائی طور پر سونامی وارننگ جاری کی گئی مزید پڑھیں
لندن(نامہ نگار)برطانوی حکومت نے عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی کم از کم عمر 18 سے گھٹا کر 16 سال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے اس اقدام کو “جمہوریت کی مضبوطی” قرار دیا اور مزید پڑھیں
ٹورنٹو( نمائندہ خصوصی)فورڈ حکومت کی جانب سے بلدیاتی کونسلرز کو ہٹانے کے مجوزہ ضابطے پر وسیع عوامی و سیاسی ردعمل سامنے آنے کے بعد اس منصوبے میں اصلاحات کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔ بلدیات کے وزیر روب فلیک کی مزید پڑھیں
اوٹاوا (نامہ نگار+رائٹرز) – وزیراعظم کینیڈا مارک کارنی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ممکنہ تجارتی معاہدے میں ٹیکسوں کے بغیر پیش رفت مشکل ہوتی جارہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حالیہ امریکی رویے اور درآمدی محصولات کی مزید پڑھیں
ریڈ ڈئیر (نامہ نگار+رائٹرز+Global News)البرٹا کی وزیرِ اعلیٰ ڈینیئل سمتھ کی قیادت میں “البرٹا نیکسٹ” پینل کا پہلا ٹاؤن ہال اجلاس 15 جولائی کو ریڈ ڈئیر کے ہارویسٹ سینٹر میں منعقد ہوا، جہاں تقریباً 450 افراد نے شرکت کی۔ شرکاء مزید پڑھیں
