امریکی صدر کی تقریب کے قریب سیکیورٹی اہلکار کو لوٹ لیا گیا

امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب کے قریب سیکیورٹی اہلکار کو مسلح افراد نے لوٹ لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کیلیفورنیا میں امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے قریب سے امریکی خفیہ سروس کے ایک مزید پڑھیں

بھارتی حیدرآباد سے اڑنے والے مسافر طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی

بھارتی حیدرآباد سے اڑنے والے مسافر طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی تاہم اسے ہنگامی طور پر بحفاظت لینڈ کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملائیشین ایئر لائنز کی پرواز ایم ایچ 199 میں 130 مسافر اور عملے کے افراد مزید پڑھیں

حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم نہیں کیا جاسکتا: ترجمان اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے کہا ہے کہ حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم نہیں کیا جاسکتا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ریئر ایڈمرل ہگاری نے کہا کہ یہ کہنا کہ ہم مزید پڑھیں

فرانسیسی خاتون اول پر جنس تبدیلی کا الزام ، 2 خواتین کیخلاف مقدمہ دائر

فرانسیسی خاتون اول بریجیٹ میکرون پر جنس تبدیلی کا الزام عائد کرنے والی دونوں خواتین پر دائر مقدمے کی سماعت کا آغاز ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2022 میں بریجیٹ میکرون نے 2 خواتین امنڈائن رائے اور مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کی روس، شمالی کوریا اسٹریٹیجک پارٹنرشپ معاہدے کی مذمت

جنوبی کوریا نے روس اور شمالی کوریا کے جامع اسٹریٹیجک پارٹنرشپ معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی شمالی کوریا کیلئے فوجی امداد سے جنوبی کوریا اور روس کے تعلقات پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ جنوبی مزید پڑھیں

فوت ہونے والے بیشتر حجاج بغیر پرمٹ سعودی عرب میں داخل ہوئے، تیونس و اردنی حکام کی تصدیق

رواں سال مناسک حج کی ادائیگی کے دوران انتقال کرجانے والے بیشتر تیونسی اور اردنی شہریوں سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ بغیر حج پرمٹ سعودی عرب میں داخل ہوئے تھے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سال مزید پڑھیں

کینیڈین فوج میں داڑھی پر نئی پابندیاں، نئے ڈریس کوڈ کی تفصیلات جاری

اوٹاوا: کینیڈین فوج نے داڑھی اور دیگر ذاتی آرائشات کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جس میں فوجی جوانوں کے ڈریس کوڈ اور ذاتی آرائش کے متعلق سخت ہدایات دی گئی ہیں۔کینیڈین آرمڈ فورسز (سی اے مزید پڑھیں