امریکا-اسرائیل اور ایران جنگ سے خلیجی سرمایہ کاری خطرے میں پڑگئی

واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے باعث امریکا میں خلیجی ممالک کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی ہے۔ امریکی جریدے فنانشل ٹائمز کے مطابق جنگ کے اثرات سے خلیجی ممالک کے مزید پڑھیں

سڈنی:عثمان خواجہ نے پاکستانی کھلاڑیوں پر جرمانے کی مخالفت کردی

سڈنی(اسپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی کے بعد ممکنہ جرمانے کے فیصلے پر پاکستانی نژاد سابق آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔عثمان خواجہ نے کہا کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ مزید پڑھیں

گولڈ کوسٹ:ایران ویمن فٹبال ٹیم کا ایرانی افواج کو خراجِ تحسین

گولڈ کوسٹ (اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ میں ایران کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں نے ایرانی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف میچ سے پہلے ایرانی قومی ترانے کے دوران خواتین فٹبالرز نے اپنی مسلح مزید پڑھیں

جنگ کیلئے ثالثی اُن ممالک کو کرنی چاہیے جنہوں نے تنازع شروع کیا: ایرانی صدر

تہران (ایجنسیاں) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی کی کوششیں اُن ممالک کی طرف سے ہونی چاہئیں جنہوں نے اس تنازع کو شروع کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان مزید پڑھیں

امریکی طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن میدان جنگ سےواپس: ایران کا دعویٰ

تہران (ایجنسیاں) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کا طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن میدان جنگ سے پیچھے ہٹ گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ ابراہم مزید پڑھیں

امریکا آبنائے ہرمز کھولنے میں ناکام، خام تیل 9 فیصد مہنگا

لندن (ایجنسیاں) امریکا کی آبنائے ہرمز کھولنے میں ناکامی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 9 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 92 ڈالر فی بیرل مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے والی بڑی ٹیمیں بھارت میں پھنس گئیں

ممبئی (ایجنسیاں) ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت میں موجود ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث تاحال بھارت سے روانہ نہیں ہوسکیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں

ٹورنٹو سٹی ہال میں میئر اولیویا چاؤ اور ڈپٹی میئر عاصمہ ملک کاافطار ڈنر

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں اولیویا چاؤ اور ڈپٹی میئر عاصمہ ملک کی جانب سے ٹورنٹو سٹی ہال کے میئر چیمبر میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت مختلف کمیونٹیز مزید پڑھیں

گولڈ کوسٹ:ایران کی فٹبالر سارہ دیدار پریس کانفرنس میں آبدیدہ ہو گئیں

گولڈ کوسٹ(اے ایف سی رپورٹس) 2026ء اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کے دوران ایران کی خاتون فٹبالر سارہ دیدار پریس کانفرنس میں جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہو گئیں۔ 21 سالہ اسٹرائیکر سارہ دیدار نے کہا مزید پڑھیں

سعودی عرب کا ایران کیخلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کا اعلان

ریاض(بین الاقوامی رپورٹس) سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف اس کی فضائی حدود، سمندر یا سرزمین استعمال نہیں کی جائیگی۔ایران نے سعودی عرب کے اس اقدام پر شکرگزاری کا اظہار کیا۔ سعودی عرب میں ایرانی سفیر مزید پڑھیں