سعودی عرب پر حملوں نے پاکستان کو مشکل صورتحال سے دوچار کر دیا:الجزیرہ

دوحہ (الجزیرہ/عرب میڈیا) عرب ٹی وی چینل الجزیرہ نے اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے سعودی عرب اور خلیجی ممالک پر حملوں نے پاکستان کو ایک مشکل سفارتی صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔ الجزیرہ کے مزید پڑھیں

ایران پر بڑے سے بڑا حملہ بھی رجیم چینج نہیں لاسکے گا: امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن (واشنگٹن پوسٹ/رائٹرز) امریکا کی 18 انٹیلی جنس ایجنسیوں پر مشتمل نیشنل انٹیلی جنس کونسل کی خفیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران پر بڑافوجی حملہ بھی وہاں رجیم چینج لانے میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔ امریکی اخبار مزید پڑھیں

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں الجفیر بیس پر امریکی فوج پر حملہ

تہران/منامہ (ایرانی میڈیا/عرب میڈیا) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے بحرین میں واقع الجفیر اڈے پر تعینات امریکی فوج کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق یہ حملہ جزیرہ قشم میں پانی صاف کرنے والے پلانٹ پر امریکی حملے مزید پڑھیں

ایران کے آپریشن وعدہ صادق کی 22ویں لہر شروع، جدید میزائلوں سے حملوں کا آغاز

تہران ( فارس نیوز ایجنسی، پریس ٹی وی، العربیہ، الجزیرہ) ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکی اہداف کے خلاف آپریشن وعدہ صادق 4 کی 22ویں لہر شروع کردی گئی ہے۔ اس کے تحت دشمن مزید پڑھیں

لبنان: حزب اللّٰہ کے حملے میں اسرائیلی وزیر کے بیٹے سمیت 8 فوجی زخمی

بیروت (رائٹرز، الجزیرہ) لبنان کی سرحد پر فوجی کارروائی کے دوران حزب اللّٰہ کے حملے میں 8 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے، جن میں اسرائیل کے وزیر خزانہ بزلئیل سموٹریچ کا بیٹا بھی شامل ہے۔ رپورٹس کے مطابق لبنان کی سرحد مزید پڑھیں

لبنان میں اسرائیلی حملہ، سابق فوجی افسر سمیت خاندان کے 9 افراد شہید

بیروت (ایجنسیاں) اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے العقبہ محلے میں ایک تین منزلہ مکان کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق یہ مکان مزید پڑھیں

ٹرمپ کا امن بورڈ فلسطینیوں کیلئے مفید نہ ہوا تو انڈونیشیا نکل جائیگا: صدرپربوو سبیانٹو

جکارتہ (ایجنسیاں)انڈونیشیا کے صدر پربوو سبیانٹو دجوجوہادیکوسومونے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قیادت والے امن بورڈ سے فلسطینی عوام کو کوئی فائدہ نہ پہنچا یا وہ انڈونیشیا کے مفادات کے خلاف گیا تو انڈونیشیا اس سے مزید پڑھیں

روس مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں بالواسطہ شامل ہوگیاہے: امریکی میڈیا

واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں روس بالواسطہ طور پر شامل ہوگیا ہے اور ایران کو امریکی اہداف پر حملوں کے لیے خفیہ معلومات فراہم کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روس مزید پڑھیں