1 ہی دن میں 882 غیر قانونی تارکینِِ وطن برطانیہ پہنچ گئے

غیر قانونی تارکینِ وطن کی غیر معمولی تعداد سمندر کے راستے منگل کو برطانیہ پہنچی ہے۔ہوم آفس کے مطابق منگل کو 882 غیر قانونی تارکینِ وطن چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ آئے۔ ہوم آفس نے بتایا ہے کہ یہ رواں مزید پڑھیں

پیرس میں یوروسیٹوری 2024 میں سعودی پویلین کا افتتاح

فرانس کے درالحکومت پیرس میں جاری عالمی ایونٹ برائے دفاع اور سلامتی EUROSATORY 2024 میں سعودی عرب کے پویلین ڈیبیو کا افتتاح‎ جنرل اتھارٹی برائے ملٹری انڈسٹریز (جی اے ایم اے) کے گورنر احمد عبدالعزیز ال اوہالی نے کیا۔ اس مزید پڑھیں

امارات مسلسل تیسری بار امیر ترین افراد کا مسکن بننے کو تیار

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) مسلسل تیسری بار امیر ترین افراد کا مسکن بننے جا رہا ہے۔ہنلی پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن رپورٹ کی نئی تحقیق کے مطابق رواں سال کے آخر تک دنیا بھر سے 6 ہزار 700 امیر افراد مزید پڑھیں

دنیابھرکی طرح ماسکومیں بھی عید الاضحی مذہبی عقیدت واحترام سےمنائی گئی

روس: مسلمان ماسکو کیتھیڈرل مسجد میں عید الاضحی کی نماز ادا کر رہے ہیں۔ دنیا بھر کے مسلمان عید الاضحی، قربانی کا تہوار، بھیڑ، بکری اورگائے ذبح کر کے مناتے ہیں۔ حضرت ابراہیم کے اپنے بیٹے اسماعیل کو اللہ کے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں منشیات کے استمعال میں اضافہ ، روک تھام کے لیے اگاہی واک

جنوبی کوریا(چوھدری شوکت علی سے)جنوبی کوریا میں منشیات کے استمعال میں تیزی سے اضافہ ،منشیات کی بڑھتی ہوئی لعنت کو روکنے کےلیے ملک بھر اگاہی مہم شروع کردی گئی.سول سوسائٹی ،اینٹی نارکوٹکیس مقامی این جی او اور لوکل گورنمںنٹ نے مزید پڑھیں

فرانس: عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

فرانس کے درالحکومت پیرس سمیت گرد و نواح میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش اور جذبے سے منائی گئی۔پیرس کی جامع مسجد مسکے دو پاغی سمیت متعدد مساجد میں نمازِ عید کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔جامعہ مسجد پیری فیت، مسجدِ قباء کی مزید پڑھیں

امریکی شہری کے قتل کی سازش، 5 امریکی سینیٹرز کا انٹونی بلنکن کو خط

امریکی شہری کو قتل کرنے کی ناکام سازش میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات پر امریکی سینیٹ میں تشویش پھیل گئی۔ پانچ امریکی سینیٹرز نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ دیا، جس میں امریکیوں کیخلاف جاری مزید پڑھیں