ایران کے میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے حیفہ میں آئل ریفائنریاں بند کردیں

تل ابیب / تہران (عالمی خبر رساں ادارے / ٹائمز آف اسرائیل / مہر نیوز / تہران ٹائمز)ایران کے تازہ میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے شہر حیفہ میں واقع آئل ریفائنریاں فوری طور پر بند کر دی ہیں۔بیزان گروپ مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر تازہ جوابی حملہ، تل ابیب، حیفہ اور مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا گیا

تہران / یروشلم (عالمی خبر رساں ادارے)ایران نے اسرائیلی جارحیت کے چوتھے روز بھی بھرپور اور شدید جوابی کارروائی کرتے ہوئے ’آپریشن وعدۂ صادق 3‘ کے تحت اسرائیل کے اہم شہروں تل ابیب اور حیفہ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز مزید پڑھیں

جرمن وزیر خارجہ کی مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر سفارتی رابطے، قبرص کے تعاون پر اظہارِ تشکر

برلن / اسلام آباد (شوکت گورایہ سے)جرمن وزیرِ خارجہ نے حالیہ دنوں میں مصر، سعودی عرب، قطر اور عمان کے اپنے ہم منصبوں سے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی ایران میں چوتھے روز شہری تنصیبات پر بمباری، تہران کے باسیوں کو براہ راست دھمکی

تہران/یروشلم (ایجنسیاں)– مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے جہاں اسرائیل کی جانب سے مسلسل چوتھے روز ایران پر فضائی حملے جاری رہے۔ تازہ ترین حملوں میں کرمان شاہ میں واقع فارابی ہسپتال اور ایلام کے شہر مزید پڑھیں

ہم کینیڈا کی معیشت کو دنیا کی نمبر ون معیشت بنائیں گے:صدر ٹریژری بورڈشفقت علی

برامپٹن (اشرف خان لودھی سے)رئیل سٹیٹ کابڑانام چودھری ذوالفقارمرزانے ممبرپارلیمنٹ اورصدر ٹریژری بورڈشفقت علی کے اعزازمیں تقریب کااہتمام کیا۔اس خصوصی تقریب میں سکاربوسینٹرسے ممبر پارلیمنٹ سلمیٰ زاہد،مظہرشفیق ،ابراہیم دانیال ،مرزانسیم بیگ ،حفیظ خان ،بدرمنیرچودھری ،ارشدبھٹی ،میاں ابوبکر، حافظ خالد ،فیصل مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر ہائپرسونک اور بیلسٹک میزائلوں کی بارش

تہران/یروشلم (ایجنسیاں)اسرائیلی حملوں کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران نے اتوار کے روز اسرائیل بھر پر بیلسٹک اور ہائپرسونک میزائلوں کی بارش کر دی، جس سے کم از کم 6 اسرائیلی زخمی اور کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ ایرانی میزائل حملوں مزید پڑھیں

پاک پائنیئرز کمیونٹی آرگنائزیشن آف کینیڈا کے زیراہتمام سالانہ عید ملن ڈنر اور غزل نائٹ کا شاندار انعقاد

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)پاک پائنیئرز کمیونٹی آرگنائزیشن آف کینیڈا نے جمعہ کی شب اپنے بزرگ شہریوں اور ان کے اہل خانہ کے اعزاز میں سالانہ عید ملن ڈنر اور غزل نائٹ کا پُروقار اہتمام کیا۔ یہ شام خوشی ہم آہنگی اور ثقافتی مزید پڑھیں

مارک کارنی نے کینیڈین مسلح افواج میں تاریخی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے: سونیا سدھو

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم مارک کارنی نے حالیہ طور پر ٹورنٹو میں ایک جرات مندانہ منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت حکومتِ کینیڈا مسلح افواج کی تعمیر نو، جدید اسلحے سے لیس کرنے اور اس میں سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں

یمن میں حوثی ملٹری چیف محمد الغماری کو نشانہ بنایاہے: اسرائیل

یروشلم / صنعاء (ایجنسیاں)—اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے یمن میں حوثی رہنماؤں پر حملہ کیا ہے، جس میں حوثی ملٹری چیف محمد الغماری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

ترک صدر اردوان کا ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد سے رابطہ، اسرائیلی اقدامات پر تشویش کا اظہار

انقرہ (ایجنسیاں)—ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے علیحدہ علیحدہ ٹیلیفونک رابطے کیے ہیں۔ صدارتی دفتر انقرہ کی مزید پڑھیں