اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو پھانسی دینے کا متنازع بل منظور

یروشلم (بین الاقوامی میڈیا رپورٹس)اسرائیل کی پارلیمنٹ کنیسٹ نے فلسطینیوں کو سزائے موت دینے سے متعلق ایک انتہائی متنازع بل منظور کرلیا ہے۔رپورٹس کے مطابق نئے قانون کے تحت اسرائیل کو نقصان پہنچانے والوں کو 90 دن کے اندر پھانسی مزید پڑھیں

تہران :اسرائیل نئے ریجنل آرڈر کیلئے تیار ہوجائے: اسماعیل قانی

تہران (ایجنسیاں)ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو نئے علاقائی نظام کیلئے تیار ہوجانا چاہیے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو یہ خواب دیکھ رہے مزید پڑھیں

نئی دہلی:انڈین فٹبال فیڈریشن کے صدر پر ہراسانی کا الزام

نئی دہلی (بھارتی میڈیا رپورٹس)بھارت کی فٹبال تنظیم آل انڈیا فٹبال فیڈریشن کے صدر کلیان چاوبے پر فیڈریشن کی سینئر خاتون عہدیدار ولانکا الیماو نے ہراسانی کے الزامات عائد کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویمن کمیٹی کی سربراہ نے صدر مزید پڑھیں

میزائل حملوں سےابراہم لنکن سیکڑوں میل پیچھے ہٹ گیا:ایرانی کمانڈر

تہران (ایرانی میڈیا، غیرملکی خبر ایجنسیاں)ایرانی بحریہ کے کمانڈر شہرام ایرانی نے دعویٰ کیا ہے کہ میزائل حملوں کے بعد امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز ابراہم لنکن سیکڑوں میل پیچھے ہٹ گیا۔شہرام ایرانی نے خبردار کیا کہ اگر امریکی طیارہ مزید پڑھیں

بحرین کا اپنی سمندری حدود میں میری ٹائم کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

منامہ ( غیرملکی خبر ایجنسیاں) بحرین نے اپنی سمندری حدود میں میری ٹائم کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔بحرینی حکام کے مطابق سمندری حدود میں یہ کرفیو شام 6 بجے سے صبح 4 بجے تک نافذ رہے گا۔ وزارت مزید پڑھیں

سعودی عرب میں امریکی ایئر بیس ایرانی حملہ، 70 کروڑ ڈالر کا طیارہ تباہ

ریاض (سعودی میڈیا،غیرملکی خبر ایجنسیاں)ایران نے سعودی عرب میں امریکی زیرِ استعمال ایک ایئر بیس پر میزائل اور ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس میں ایک نہایت مہنگے فوجی طیارے سمیت اہم اثاثوں کو نشانہ بنایا گیا۔ایرانی میڈیا مزید پڑھیں

تہران میں امریکی و اسرائیلی حملوں میں افغان خاندان کے 6 افراد جاں بحق

کابل (تسنیم نیوزایجنیسی) تہران میں امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایک افغان مہاجر خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ تہران کے علاقے شہرِ رے کے 13 آبان ضلع میں پیش آیا، جہاں مزید پڑھیں

آسٹریلیا:نایاب منظر ، سرخ آسمان، لوگ خوف میں مبتلا

ڈینہم (غیر ملکی میڈیا)جمعہ کو مغربی آسٹریلیا کے سیاحتی شہر ڈینہم کے آسمانوں پر اچانک سرخ رنگ چھا گیا، جس سے مقامی اور غیر مقامی لوگ حیران و خوفزدہ ہو گئے۔ماہرین کے مطابق اس نایاب منظر کی وجہ طوفان کے مزید پڑھیں

تہران میں قطری نیوز چینل کی عمارت پر اسرائیلی حملہ، متعدد زخمی

تہران (قطری نیوز چینل)تہران میں قطر کے نیوز چینل کی عمارت پر اسرائیل نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے اور عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔رپورٹس کے مطابق اسرائیلی میزائل نے تہران میں Al Arabi مزید پڑھیں